الیکشن کمیشن، عام انتخابات 2023 میں انتخابی نشانات الاٹ کرنے کیلئے درخواستیں طلب

درخواستیں پارٹی سربراہ کے دستخط کے ساتھ 19 جولائی تک دی جا سکتی ہیں، الیکشن کمیشن

کینیڈا کا پاکستانی شہریوں کی ویزہ درخواستوں سے متعلق اہم اعلان

نئے درخواست گزاروں کے لیے ویزہ کی درخواستوں کا عمل 802 دن نہیں ہے، کینیڈین وزیر

پاکستانیوں کی ویزہ درخواستوں کا پراسیس 60 دنوں میں مکمل ہو گا، کینیڈا

پاکستانیوں کی عارضی ویزہ کی درخواستوں کا بیک لاگ 55 ہزار سے کم کر کے 15 ہزار تک کردیا ہے، کینیڈا کے وزیر برائے امیگریشن شان فریزز کا ٹوئٹ

کویت کے رہائشی ہزاروں افراد کی دیگر ممالک میں پناہ کی درخواست

پناہ کے لیے درخواستیں دینے والوں نے کینیڈا، فرانس، جرمنی، امریکہ سمیت دیگر ممالک میں رہائش کو ترجیح دی ہے۔

الیکشن، پی ٹی آئی نے امیدواروں سے درخواستیں طلب کر لیں

خواہش مند امیدواران انصاف ہاؤس سے رابطہ کر کے فارم وصول کر سکتے ہیں، پی ٹی آئی

سرکاری حج سکیم میں درخواستوں کی وصولی مکمل،قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی

ملک بھر سے 63ہزار سے زائد خواہشمندوں نے حج درخواستیں جمع کرائیں

حج درخواستوں کی تعداد5لاکھ سے بڑھ گئی

خوش نصیب افراد کا اعلان 25 جون کو کیا جائے گا

حج: 24 گھنٹوں میں 4 لاکھ 50 ہزار درخواستیں

درخواستوں میں سے 60 فیصد مرد حضرات کی ہیں جب کہ 40 فیصد خواتین کی ہیں۔

پی ٹی آئی خواتین نا اہلی کیس: عدالت نےدرخواستیں مسترد کر دیں

درخواستگزار نے استدعا کی تھی کہ مذکورہ خواتین کو آئین کے آرٹیکل 62 اور 63 کے تحت نا اہل کیا جائے

کشمیر: بھارتی سپریم کورٹ شق 370 کے خاتمے کی سماعت یکم اکتوبر کو کرےگی

مودی حکومت نے پانچ اگست کو ملکی آئین کی شق 370 کا خاتمہ کرکے مقبوضہ وادی چنار میں کرفیو نافذ کردیا تھا جو تاحال برقرار ہے۔

ٹاپ اسٹوریز