سردی کی شدت میں اضافے سے خشک میوہ جات کی قیمتیں بھی بڑھ گئیں

پاکستان سے 10ہزار ٹن خشک میوہ جات برآمد کئے جاتے ہیں، ڈرائی فروٹس مرچنٹ ایسوسی ایشن

سردی کا آغاز ہوتے ہی خشک میوہ جات کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا

کاجو 3200،چلغوزہ8000،انجیر1800 سے 2200،خشک خوبانی 800 سے 1000،کھجور 400 سے 600،ثابت اخروٹ 800 سے 1000 میں فروخت ہو رہے ہیں

خشک میوہ جات کی قیمتوں میں 30 سے 40 فیصد تک اضافہ ہو گیا

موسم سرما کی آمد کے ساتھ ہی خشک میوہ جات بھی عوام کی قوت خرید سے باہر ہو گئے

موسم سرما کی آمد کے باعث خشک میوہ جات کی خرید و فروخت اور قیمتوں میں اضافہ

ڈرائی فروٹ شاپس مالکان شہریوں سے من مانے دام وصول کرنے لگے

چلغوزے ہوئے اب دسترس سے باہر

  چلغوزوں کا شمار دور حاضر کے مہنگے ترین خشک میوہ جات میں کیا جاتا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز