کینیڈا نے بھارت کے ساتھ تجارتی مذاکرات روک دیئے

بھارت اور کینیڈا تجارتی معاہدے کے حوالے سے نصف درجن سے زائد مرتبہ مذاکرات کر چکے ہیں۔

انسانی حقوق کی تنظیموں کا بھارتی مظالم کیخلاف جی 20 ممالک کو خط

بھارت نے بےبنیاد مقدمات میں بےشمار صحافیوں اور انسانی حقوق کے رضاکاروں کو جیل میں بند کیا ہوا ہے، خط

جی 20 اجلاس، ملٹی نیشنل کمپنیاں زیادہ منافع پر زیادہ ٹیکس ادا کریں، بھارتی تجویز

تجویز کے نتیجے میں بڑی عالمی کمپنیوں پر کم از کم 15 فیصد ٹیکس عائد کیا جائے گا جب کہ اضافی منافع کمانے پر مزید 25 فیصد ٹیکس لاگو ہوگا۔

پاکستان نے بھارتی اقدام مسترد کر دیا

حقوق اور آزادیوں سے انکار کر کے سیاحت اور ترقی کو فروغ نہیں دیا جا سکتا۔

انتہا پسند مودی سرکار کو ایک اور بڑا جھٹکا

چین متنازعہ علاقوں میں کسی بھی شکل میں جی 20 اجلاس کی مخالفت کرتا ہے۔

چین برطانوی اقدار و مفادات کیلئے چیلنج ہے، تعلقات کا سنہری دور ختم ہو گیا، برطانوی وزیراعظم

برطانیہ ان کی قیادت میں ’اسٹیٹس کو‘ کا انتخاب نہیں کرے گا، رشی سوناک کی خارجہ پالیسی کے حوالے سے پہلی تقریر

تائیون ریڈلائن ہے، عبور نہیں ہونی چاہیے، شی جن پنگ: امریکہ تنازع نہیں چاہتا، بائیڈن

جوہری ہتھیاروں کی جنگ کبھی نہیں لڑی جانی چاہیے، نہ ہی وہ جیتی جا سکتی ہے، انڈونیشیا میں ہونے والی پہلی بالمشافہ ملاقات میں دونوں صدور کا اعادہ

افغانستان: اجتماعیت کی حامل حکومت کے متمنی ہیں، شاہ محمود کی اطالوی ہم منصب سے ملاقات

جی 20 کی طرف سے افغانستان کی صورتحال پر کانفرنس کا انعقاد خوش آئند ہے، وزیر خارجہ کی لیوگی دے مایو سے بات چیت

جی20: غریب ممالک، قرض سروسز کی ادائیگی معطل کرنے پر اتفاق

اتفاق رائے جی 20 کے وزرائے خزانہ نے سعودی عرب کی زیر صدارت منعقدہ ہنگامی اجلاس میں کیا۔

دنیا کے ممالک سفری پابندیاں ختم کرنے کی کوشش کریں، جی ٹوئنٹی اجلاس کا مطالبہ

جی ٹوئنٹی وزرائے تجارت و سرمایہ کاری نے مطالبہ کیا کہ زرعی غذائی اشیا کی برآمد پر کسی طرح کی کوئی پابندی نہ لگائی جائے

ٹاپ اسٹوریز