جہانگیرترین کا این اے 155 لودھراں سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ

لودھراں میں ن لیگ اور آئی پی پی کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہ ہوسکی

جہانگیر ترین اورعبدالعلیم کے درمیان اہم ملاقات

ملاقات میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ اور آنے والے انتخابات پر تفصیلی گفتگوکی گئی

تحریک انصاف کے 3 سابق رہنما آئی پی پی میں شامل ہو گئے

2سابق رکن قومی اسمبلی سردار ذوالفقار دُلا،غلام محمد لالی اور ٹکٹ ہولڈر محمد انور نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی

استحکام پاکستان پارٹی کا کم از کم تنخواہ 50ہزار کرنے، غریبوں کو مفت بجلی دینے کا اعلان

موٹر سائیکل والوں کیلئے پیٹرول کی قیمت آدھی کر دیں گے، پیٹرول کی قیمت بڑی بڑی گاڑیوں والے ادا کریں گے، علیم خان

بلوچستان سے قبائلی رہنماؤں اور عمائدین کا استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان

پیٹرن انچیف آئی پی پی جہانگیر ترین نے پارٹی مفلر پہنا کر رہنماؤں کو خوش آمدید کہا

جہانگیر ترین کا لودھراں سے انتخاب لڑنے کا فیصلہ

استحکام پاکستان پارٹی کے چیئرمین جہانگیر ترین انتخابی مہم شروع کرنے کا اعلان کریں گے

جہانگیر ترین نے پی ٹی آئی کی ایک اور اہم وکٹ گرا دی

پی ٹی آئی سابق ٹکٹ ہولڈر محمد فیاض بھٹی نےاستحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کااعلان کردیا

جہانگیر ترین نے حلقہ بندیوں پر اعتراضات اٹھا دیئے

آئی پی پی کے سربراہ نے 2 قومی اور 2 صوبائی حلقوں پر اعتراضات جمع کرائے۔

پی ٹی آئی کےسابق رہنمائوں نےاستحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیارکرلی

لیہ سے سابق ضلعی صدر پی ٹی آئی چوہدری یاسر عرفات سمیت دیگر رہنمائوں کا آئی پی پی میں شامل ہونے کا اعلان

جہانگیر ترین نے اہم وکٹ گرادی

سابق رکن پنجاب اسمبلی کرم داد واہلہ بھی استحکام پاکستان پارٹی کا حصہ بن گئے

ٹاپ اسٹوریز