افغانستان سے دراندازی کی کوشش ناکام ، جھڑپ میں 3 دہشتگرد ہلاک ، 4 فوجی جوان شہید

ٹی ٹی پی کے دہشتگرد ژوب کے قریب سرحد سے داخل ہونے کی کوشش کر رہے تھے ، آئی ایس پی آر

دہشتگردوں کےحملےمیں ایف سی کے 4 جوان شہید،6زخمی

زخمیوں کو سی ایم ایچ کوئٹہ منتقل کردیا گیا

ایل او سی: بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ، فوجی جوان شہید

پاک فوج کی جانب سے کی جانے والی جوابی فائرنگ سے بھارتی فوج کا جانی ومالی نقصان ہوا ہے، آئی ایس پی آر

ایل او سی: بھارت کی بلااشتعال فائرنگ، جوان شہید، شہری زخمی

پاک فوج نے کارروائی کرتے ہوئے بھارتی افواج کو بھاری نقصان پہنچایا اور حدود کی خلاف ورزی پر کواڈ کاپٹر بھی مار گرایا ہے، آئی ایس پی آر

افغانستان سے سیکیورٹی فورسز پر حملہ: فرنٹیئر کور کا جوان شہید، دو زخمی

 بلوچستان میں ژوب کے علاقے منزا کئی میں افغانستان کی جانب سے فائرنگ کی گئی ہے۔

پاک افغان بارڈر: سرحد پار سے فائرنگ، ایک جوان شہید، دو زخمی

فائرنگ دیر کے علاقے بن شاہی میں کی گئی ہے، آئی ایس پی آر

ایل او سی پر فائرنگ کا تبادلہ، پاک فوج کے2 جوان شہید، 3 بھارتی فوجی ہلاک

میجرجنرل آصف غفور کے مطابق پاک فوج کی جوابی کارروائی میں کئی بھارتی فوجی زخمی بھی ہوئے

جنوبی وزیرستان: سیکورٹی فورسز کا آپریشن، دو جوان شہید، دودہشت گرد جہنم واصل

جام شہادت نوش کرنے والوں میں حوالدار شیر زمان اور سپاہی محمد جواد شامل ہیں۔

ایل او سی: بھارتی اشتعال انگیزی سے پاک فوج کا جوان شہید دو خواتین زخمی

پاک فوج کی جانب سے بھارت کی جانب سے کی جانے والی اشتعال انگیزی کا بھرپور جواب دیا گیا اور بھارتی چیک پوسٹوں کو نشانہ بنایا گیا۔

ٹاپ اسٹوریز