جنوبی ایشیا پانی کی قلت کے حوالے سے دنیا کا بدترین خطہ ہے، اقوام متحدہ

جنوبی ایشیا میں بچے پانی کی قلت کے باعث سب سے زیادہ مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔

پاکستان میں مہنگائی جنوبی ایشیا میں سب سے زیادہ بلند سطح پر پہنچ گئی

شہری علاقوں میں مہنگائی 35.1فیصد جبکہ دیہی علاقوں میں مہنگائی 42.2فیصد ریکارڈ کی گئی

جنوبی ایشیا میں سب سے سستے سری لنکن روپے نے پاکستانی کرنسی کو مات دے دی

90 کی دہائی میں خطے کی سب سے مضبوط کرنسی پاکستانی روپیہ زوال کا شکار

خطے میں امن اور ترقی مسئلہ کشمیر کے حل سے جڑی ہے، وزیراعظم

بھارت 5 اگست کے اپنے اقدامات کو واپس لے، شہباز شریف

جنوبی ایشیا میں بارشوں نے تباہی مچا دی، 221 افراد جاں بحق

بھارت کے شمال مشرقی علاقے شدید بارشوں اور سیلاب کی لپیٹ میں ہیں۔

پاکستان نے بھارتی بیانیہ یکسر مسترد کردیا

کورونا کی وجہ سے کشمیریوں کی زندگیاں مزید خطرات سے دوچار ہوگئی ہیں، مخدوم شاہ محمود قریشی کا خط

’جنوبی ایشیا میں جوہری تصادم کا خطرہ بڑھتا جارہا ہے‘

‘پورے خطے کی اقتصادی، سیاسی اور معاشی ترقی کی راہ تنازعات کے باعث خطرے سے دوچار ہے۔‘

سب خطرےمیں ہیں،عالمی برادری کو کاروباری فوائد سے بالاتر ہونا ہوگا: عمران خان

دو ایٹمی ممالک کے آمنے سامنے آنے سے صرف برصغیر کو ہی نہیں بلکہ ساری دنیا کو نقصان ہوگا۔ وزیراعظم پاکستان کا نیویارک ٹائمز میں مضمون

بھارت توجہ ہٹانے کے لیے جعلی فلیگ آپریشن کرسکتا ہے، شاہ محمود کا انتباہ

بھارت پر مقبوضہ کشمیر میں جاری لاک ڈاؤن ختم کرنے کے لیے دبائو ڈالا جائے۔ وزیرخارجہ کا صدر سلامتی کونسل کو خط

ٹاپ اسٹوریز