گریٹر اقبال پارک واقعہ:56افراد کی تصاویر نادرا کو ارسال

ویڈیوز کی مدد سے نادرا کے ذریعے ملزمان کی شناخت کا عمل جاری

خاتون ورکر سے مبینہ زیادتی: علی بابا کے منیجر کو برطرفی کا سامنا

چینی ٹیکنالوجی کمپنی کا کہنا ہے کہ سینئر اہلکار خاتون سے جنسی زیادتی کا اعتراف کرلیا ہے

جنسی زیادتی پر وزیراعظم کا بیان، ماہرہ خان کا ردعمل سامنے آ گیا

معروف پاکستانی اداکارہ کا عمران خان کے بیان پر زبردست خراج تحسین

سال 2020: 430 افراد غیرت کے نام پر قتل

انسانی حقوق کمیشن کی سالانہ رپورٹ کے مطابق ملک میں خواتین کےخلاف جرائم میں اضافہ ہوا

طالبات کیساتھ جنسی زیادتی، یونیورسٹی1سو32ارب روپے ادا کرنے کو تیار

خواتین کے مطابق انہوں نے یونیورسٹی انتظامیہ کو تمام صورتحال سے آگاہ کیا تھا لیکن انتظامیہ نے کوئی اقدام نہیں اٹھایا

خواتین پر تشدد، جنسی زیادتی: آسٹریلیا میں ہزاروں افراد کا احتجاجی مظاہرہ

مارچ فار جسٹس کے نام سے ریلیاں پرتھ، کیئرن ، سڈنی، کینبرا، برسبین اور میلبورن میں نکالی گئیں

پنجاب: 2020 میں خواتین سے زیادتی کے 3 ہزار سے زائد واقعات

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق زیادتی کے 2 ہزار 255 مقدمات کا چالان ہوا

 پتوکی: 1 ماہ میں 6 بچیوں سے جنسی زیادتی، شہری سراپا احتجاج

پولیس کا نو عمر بچیوں کے ساتھ زیادتی اور  حراساں کرنے والے مرکزی ملزم کو گرفتار کرنے کا دعویٰ

صدر مملکت نے انسداد عصمت دری آرڈیننس کی منظوری دے دی

نوٹیفائیڈ بورڈ کے ذریعے مجرم کو کیمیکل یا ادویات کے ذریعے نامرد بنایا جائے گا۔

زیادتی کے واقعات: ملزمان کے ٹرائل کیلئے خصوصی عدالتیں قائم کی جائیں گی

کابینہ کمیٹی برائے قانون سازی نے دو نئے آرڈیننسز کی منظوری دے دی

زنا بالجبر کے مجرموں کیلئے سخت قوانین بنائے جا رہے ہیں، فروغ نسیم

کیمیکل کیسٹریشن کچھ کیسز میں مخصوص مدت کیلئے یا زندگی بھر کیلئے ہوسکے گی، وزیر قانون

پاکستان سٹیزن پورٹل پر زینب الرٹ ایپ کا اجرا

زینب الرٹ پر شکایات سے پولیس فوری کارروائی کرنے پر مجبور ہو گی، شیری مزاری

زیادتی کے بعد بچی کا قتل، عدالت نے مجرم کو سزائے موت سنا دی

رستم علی نے اپنے مالک کی بچی کو جنسی تشدد کرکے قتل کیا، پراسکیوشن

 کراچی میں بچی کے اغوا اور قتل کیس میں دو ملزموں نے اعتراف جرم کرلیا

عدالت نے تین ملزموں کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا

وزیراعظم کی جنسی زیادتی کے مجرموں کو پھانسی دینے کی حمایت

جو بھی زیادتی کرتا ہے اسے ناکارہ بنایا جائے، وزیراعظم

این جی اوز زیادتی کے مجرموں کو پھانسی سے بچانےآ جاتی ہیں، کشمالہ طارق

عبرتناک سزا پرانسانی حقوق کی تنظیموں اور پارلیمنٹ میں تقسیم پیداہوجاتی ہے، وفاقی محتسب انسداد ہراسانی

جنسی زیادتی میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرکے سرعام پھانسی دی جائے، فیصل واؤڈا

کہتے ہیں جنسی زیادتی کرنے والوں کے خلاف سخت سزا کا قانون بنایا جائے

خواتین رات کو اکیلی باہر نہ نکلیں، سی سی پی او لاہور بیان پر قائم

عمرشیخ کے اس بیان پر عوام کی جانب سے سوشل میڈیا پر شدید رد عمل سامنے اور انہیں ہٹانے کا مطالبہ بھی کیا گیا

کراچی میں بچی سے زیادتی کیبعد قتل کا معاملہ:  18 افراد کے ڈی این اے نمونے حاصل

تفتیشی ذرائع کے مطابق کیس میں تین مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا ہے

مدرسے میں بچوں سے زیادتی کے واقعات پر بشریٰ انصاری بھی بول پڑیں

آبادی میں اضافے کی وجہ سے بھی ایسے واقعات رونما ہوتے ہیں

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp