روس کا یوکرین جنگ میں شدت لانیکا فیصلہ: 3لاکھ بھرتیوں کا حکم، شہریوں نے پڑوسی ممالک کا رخ کر لیا

روس کی جانب سے شروع کی جانے والی بھرتیاں اعداد و شمار کے لحاظ سے جنگ عظیم دوم کے بعد کی جانے والی سب سے بڑی فوجی بھرتیاں ہیں۔

جارجیا میں ’ڈائمنڈ برج‘ کھول دیا گیا

چالیس ملین ڈالر مالیت کا یہ منصوبہ سیاحت میں اضافہ کرے گا

’ووٹ ڈھونڈو‘، ٹرمپ کی آڈیو کال لیک ہوگئی

امریکی صدر نے ریاست جارجیا کے نتائج تبدیل کرنے کا کہا جہاں ان کے حریف جو بائیڈن 11،779 ووٹوں کی برتری حاصل تھی

امریکی انتخابات: جارجیا میں ووٹوں کی گنتی دوبارہ کرنے کا فیصلہ

 شفافیت برقرار رکھنے کے لیے دوبارہ گنتی ہو گی، سیکرٹری آف اسٹیٹ جارجیا

اسلام آباد میں کلکتہ سے اڑان بھرنے والے طیارے کی لینڈنگ

کپتان نے ہنگامی بنیادوں پر اسلام آباد ایئرپورٹ پہ لینڈنگ کی اجازت طلب کی تھی۔

بھارت:کراچی سے جانے والے جارجیا کے جہاز کو جے پور میں اتار لیا

بھارتی فضائیہ کے دو طیاروں نے جارجیا کے مال بردار طیارے کو جے پور ایئرپورٹ پہ اترنے پر مجبور کیا جہاں حکام  طیارے کے عملے سے پوچھ گچھ کررہے ہیں۔

امریکی ریاست جارجیا میں وزیراعظم عمران خان کی تعریف میں قرارداد منظور

قرارداد میں وزیراعظم عمران خان کی خطے میں امن کی کوششوں اور مذاہب اور ثقافتوں کے درمیان باہمی احترام کو فروغ دینے پر خراج تحسین پیش کیا گیا

ٹاپ اسٹوریز