میرا تمغہ امتیاز مہوش حیات کو دے دیا گیا، حسیب پاشا کا انکشاف

میرا نام چار سال تک اس اعزاز کے لئے بھیجا جاتا رہا

صحافی عامرالیاس رانا کو بھی تمغہ امتیاز سے نوازا گیا

عامر الیاس رانا کو بہترین صحافتی خدمات کے اعتراف میں صدارتی ایوارڈ سے نوازا گیا۔

صدر عارف علوی نے کامران ٹیسوری کو بھی تمغے سے نواز دیا

صدر مملکت نے کامران ٹیسوری بطور گورنر سندھ انکی خدمات کے اعتراف میں تمغہ امتیاز سے نوازا

جامعہ کراچی دھماکے میں مارے جانے والے3 چینی اساتذہ کیلیے تمغہ امتیاز کا اعزاز

تینوں اساتذہ 26 اپریل کو  جامعہ کراچی دہشت گرد حملے میں ہلاک  ہوئے تھے۔

معروف ٹی وی فلم پروڈیوسر اور ڈائریکٹر مومنہ درید کو تمغہ امتیاز سے نواز دیا گیا

مومنہ درید نے لکس اسٹائل ایوارڈز، ہم ایوارڈز سمیت کئی ایوارڈز حاصل کیے ہیں۔

یومِ پاکستان: مہوش حیات نے ماضی کی حسین یادیں سوشل میڈیا پر شیئر کردیں

یقین نہیں آرہا مجھے تمغۂ امتیاز ملے دو سال بیت گئے، مہوش حیات

مہوش حیات کو مدینہ منورہ کی یاد آنے لگی

’اے مدینے کے زائر خدا کے لیے، داستانِ سفر مجھ کو یوں مت سنا ۔۔۔‘

مہوش حیات کو تمغہ امتیاز ملے ایک سال بیت گیا

معروف اداکارہ مہوش حیات نے کہا کہ گزشتہ سال ملنے والے اعزاز نے مجھے مزید مضبوط کر دیا ہے۔

مہوش حیات کو تمغہ امتیاز دینے کی سفارش میں نے کی، فواد چوہدری

‘مہوش حیات سے اس سے پہلے کبھی نہیں ملا تھا تاہم نام تجویز کرنے کی وجہ ان کی فلموں کا شاندار بزنس کرنا تھی‘

ٹوئٹر وار: مہوش حیات کا عامر لیاقت کو ’مرد بننے‘ کا مشورہ

‘تمغہ امتیاز کا مطلب یہ نہیں ہے کہ آئٹم گرل امتیازی بیانات دیں‘

ٹاپ اسٹوریز