تحریک لبیک کا پھر سڑکوں پر نکلنے کا اعلان

پی ٹی آئی نے 9 مئی کو جو کچھ کیا اس کی مخالفت کرتے ہیں، سعد رضوی

ٹی ایل پی کا ملک بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان

ٹی ایل پی کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق جو الٹی میٹم دیا گیا تھا اس کا وقت مکمل ہو چکا ہے۔

ٹی ایل پی کے سربراہ سعد رضوی کو رہا کر دیا گیا

ٹی ایل پی کے سربراہ سعد رضوی کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کیا گیا ہے وہ کچھ دیر میں مرکز جامع مسجد رحمتہ اللعالمین پہنچیں گے۔

ٹی ایل پی پر عائد پابندی ختم: وزارت داخلہ کا نوٹیفکیشن جاری

وفاقی کابینہ نے ٹی ایل پی پر عائد پابندی ہٹانے کی منظوری دی تھی۔

حکومت اور کالعدم تنظیم کے درمیان معاہدہ طے پا گیا

معاہدے کی تفصیلات مناسب وقت پر سامنے آئیں گے، مفتی منیب الرحمان

حکومت کا کالعدم ٹی ایل پی کیخلاف مقدمات واپس لینے کا اعلان

فرانس کے سفیر کا معاملہ قومی اسمبلی میں لے جائیں گے، وزیرداخلہ شیخ رشید

ٹی ایل پی سے کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے، شیخ رشید احمد

20 اپریل تک کالعدم ٹی ایل پی کو تحلیل کر دیں گے، وزیر داخلہ

دھرنوں میں شہید اہلکاروں کو شہید پیکیج دیا جائے گا، شیخ رشید

وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ کالعدم تحری لبیک پاکستان کے دھرنوں میں 4 پولیس اہلکار شہید اور 580 زخمی ہوئے

تحریک لبیک پاکستان کی میڈیاکوریج پر بھی پابندی

انسداد دہشتگردی ایکٹ 1997 کے تحت تحریک لبیک پاکستان کو کالعدم قرار دیا گیا

ٹاپ اسٹوریز