جماعت اسلامی نے کراچی میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا مطالبہ کر دیا

شہباز شریف نے صرف اعلانات کیے لیکن عملی طور پر کچھ نہیں کیا، امیر جماعت اسلامی کراچی

بھارت میں تجاوزات کے نام پر مسلمانوں کے گھروں کو مسمار کیا جانے لگا

سپریم کورٹ کے حکم کے بعد بھی بلڈوزر کے ذریعہ مسلمانوں کے گھروں کو مسمار کیا جا رہا ہے۔

 سپریم کورٹ کا کڈنی ہل پارک پر قائم مسجد سمیت تجاوزات ہٹانے کا حکم

مسجد کی لیز غلط ہے، کوئی بھی عبادت گاہ غیر قانونی زمین پر نہیں بن سکتی

سپریم کورٹ کا عسکری پارک کراچی کے ایم سی کے حوالے کرنے کا حکم

پارک بحال کرنے اور شہریوں کے لئےبنا داخلہ فیس کھولنے کی ہدایت

کراچی: شیر شاہ دھماکے کے بعدنالے پر قائم تجاوزات گرانے کا کام شروع

ابتدائی جانچ میں دھماکا سیوریج نالے سے گیس لیکج کا لگتا ہے ، فرانزک کےبعد حتمی فیصلہ ہوگا ۔

کراچی: ہندو جم خانہ سے مارکی اور عارضی دفاتر ختم کرنے کا حکم

جناح کلچرل کمپلیکس میں ناپا کے قیام کی تجویز مسترد

سپریم کورٹ کا تجوری ہائٹس کو گرانے کا حکم

الاٹیز کو 3 ماہ میں معاوضہ ادا کرنے کی ہدایت

سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور ایک ہفتے میں دھماکے سے گرانے کا حکم

نسلہ ٹاور کی بجلی اور پانی کے کنکشنز 27 اکتوبر تک منقطع کیے جائیں، عدالت

کراچی:تجاوزات کیخلاف آپریشن میں مزاحمت پر3افراد زخمی

الہ دین پارک اورپویلین اینڈ کلب میں تجاوزات گرانے کاعمل جاری

سپریم کورٹ: گجر، اورنگی نالوں کی چوڑائی پر کام شروع کرنے کا حکم

سپریم کورٹ نے کشمیر روڑ پر تمام کھیل کے میدان بحال کرنے کا حکم دے دیا۔

ٹاپ اسٹوریز