قومی وکٹ کیپر محمد رضوان کے 2 ہزار رنز مکمل

محمد رضوان نے 2 ہزار رنز 65 اننگز کھیل کر مکمل کیے۔

رکی پونٹنگ کی بابر اعظم سے متعلق اہم پیشگوئی

رکی پونٹنگ پاکستانی کپتان بابر اعظم کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے۔

محمد رضوان آئی سی سی ٹی 20 کرکٹر آف دی ایئر قرار

محمد رضوان نے سال 2021 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

رضوان اور افتخار کی سادگی سے مداح متاثر

بلے باز محمد رضوان اور افتخار احمد کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

محمد رضوان نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا

اس سے پہلے یہ ریکارڈ کیوی بلے باز مارٹن گپٹل کے پاس تھا۔

ڈیوڈ وارنر نے حفیظ کی 2 ٹپوں والی گیند پر چھکے کی وجہ بتا دی

آسٹریلوی بلے باز کے اس چھکے کو سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔

محمد رضوان ایئرپورٹ پر تکیہ لیے گھومتے رہے

قومی کرکٹ ٹیم دبئی ایئرپورٹ سے بنگلہ دیش پہنچ گئی۔

محمد رضوان: کیلنڈر ایئر میں 1000رنز بنانے والے پہلے کھلاڑی

وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں۔

میچ کے دوران بلے باز وکٹ پر جان کی بازی ہار گیا

وکٹ پر جان کی بازی ہارنے والے نوجوان بلے باز نے امپائر سے چند سیکنڈ قبل دریافت کیا تھا کہ اوور مکمل ہونے میں کتنی گیندیں باقی ہیں؟

جو روٹ میانداد اور انضمام کے ساتھی بن گئے

انگلش کپتان 98 ، 99 اور 100 ویں ٹیسٹ میں سنچری کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے۔

ٹاپ اسٹوریز