بلیو ٹک صارفین کیلئے بڑا اعلان

ٹوئٹر نے بلیو ٹک صارفین کو 2 گھنٹے کی ویڈیو اپ لوڈ کرنے کی سہولت فراہم کر دی۔

گوگل نے جی میل پر ’’بلیو ٹک‘‘ کا آغاز کر دیا

جن کمپنیوں نے پہلے ہی بی آئی ایم آئی اختیار کیا ہے وہ ازخود نیلا نشان حاصل کرلیں گے۔

ٹوئٹر پر بلیو ٹک کب ختم ہوں گے؟ ایلون مسک نے بتا دیا

بلیو ٹک کی ماہانہ فیس کی ادائیگی نہ کرنے والے صارفین کے اکاؤنٹس ختم کردیئے جائیں گے۔

پاکستانی ٹوئٹر صارفین کے لئے ٹوئٹر بلیو چیک مارک متعارف کرا دیا گیا

ٹوئٹر صارفین ماہانہ فیس کے عوض ٹوئٹر اکاؤنٹ پر بلیو ٹِک کروا سکیں گے

ٹوئٹر کے بعد فیس بک اور انسٹاگرام پر بھی بلیو ٹک برائے فروخت

صارفین اب 12 ڈالر میں ویریفائیڈ اکاؤنٹ حاصل کر سکیں گے

ٹوئٹر پر بلیو ٹک جلد ختم کیے جانے کا امکان

ایلون مسک نے پرانے بلیو ٹکس کو فراڈ قرار دے دیا

انسٹا گرام کا بھی بلیو ٹک کی دوڑ میں شامل ہونے کا امکان

انسٹاگرام کی مالک کمپنی میٹا نے بلیو ٹک کے فیچر کےحوالے سے کوئی تصدیق یا تردید نہیں کی۔

ٹوئٹر پر بلیو ٹک جلد ختم کرنے کا عندیہ

آج ہر ٹام، ڈک اور ہیری کو یہ بلیو ٹک دیا جا رہا ہے، خاتون صارف

ایلون مسک کا ٹوئٹر صارفین کیلئے معاوضے کا اعلان

ٹوئٹر بلیو ویریفائیڈ کے سبسکرائبرز ہی معاوضے کے اہل ہوں گے، ایلون مسک

ٹوئٹر پر تنقید : طالبان کے خریدے ہوئے ”بلیو ٹک” غائب

دو طالبان رہنما اور ان کے چار حامی اکاؤنٹس بلیو ٹک کا استعمال کر رہے تھے

ٹاپ اسٹوریز