برطانیہ میں پیٹرول کا بحران، فوج میدان میں آگئی

برطانیہ میں آرمی ٹینکر ڈرائیورز پیر سے تعینات کیے جائیں گے

بریگزٹ کے بعد برطانیہ میں مشکلات سر اٹھانے لگیں

ٹرک ڈرائیورز کی کمی سے برطانیہ میں پیٹرول کی سپلائی متاثر ہو گئی۔

برطانوی پارلیمنٹ نے 12دسمبر کو عام انتخابات کا اعلان کر دیا

برطانوی ہاؤس آف کامنز نے قبل از وقت انتخابات کا بل منظور کرلیا۔ وزیراعظم بورس جانسن کی جانب سے پیش کردہ بل کے حق میں چار سو اڑتیس ارکان نے ووٹ ڈالاجبکہ  بیس ارکان پارلیمنٹ نے مخالفت میں ووٹ دیئے۔

برطانوی حکومت کو بریگزٹ پر ایک بار پھر شکست کا سامنا

بریگزٹ کے حق میں 322 اور مخالفت میں 306 ووٹ پڑے۔

  برطانوی پارلیمنٹ کے پاس بریگزٹ کے حوالے سے تاریخی فیصلہ کرنے کا موقع ہے، بورس جانسن

یورپی یونین سے ہونے والے معاہدے پر برطانوی پارلیمنٹ میں نئی بریگزٹ ڈیل پر آج ووٹنگ ہورہی ہے

برطانیہ، یورپی یونین کے درمیان بریگزٹ معاہدہ طے پا گیا

ای یو بلاک کو خیرباد کہنے کے لیے برطانوی وزیر اعظم کو پارلیمنٹ سے معاہدے کی توثیق کرانے کے مشکل مرحلے کا سامنا

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا پارلیمنٹ معطل کرنا غیرقانونی قرار دے دیا گیا

پارلیمنٹ کو معطل کیے جانے کے خلاف 75ارکان پارلیمان نے عدالت سے رجوع کیا تھا۔ 

ملکہ برطانیہ نے بریگزٹ التوا کے قانون کی منظوری دے دی

 قانون کی منظوری کے بعد حکومت معاہدہ نہ ہونے کی صورت میں بریگزٹ التوا کرنے کی پابند ہوگی۔

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کو پارلیمنٹ میں پہلی شکست

بورس جانسن کو ان کی اپنی ہی پارٹی کے تقریباً ڈیڑھ درجن سے زائد اراکین نے ووٹ نہیں دیا اور ان کی مخالفت میں ووٹ دیا۔

برطانیہ: پارلیمنٹ معطل، وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ

وزیراعظم کے فیصلے پر حزب اختلاف میں شدید غصہ پایا جارہا ہے

ٹاپ اسٹوریز