پی ٹی آئی ایک مہینے میں اسمبلیوں سے نکل جائیگی، اسحاق ڈار آیا ڈالر غائب ہو گیا، عثمان ڈار

عمران خان لانگ مارچ اور جلسے و جلوس سے اپنا مطالبہ منوانے میں ناکام رہے ہیں، ن لیگی رہنما محمد زبیر کی ’بریکنگ پوائنٹ ود مالک‘ میں گفتگو

جو حالات ہیں آپ مارشل لا کو بھول جائیں گے، مرضی کی ایف آئی آر نہیں مانتے، شبلی فراز

ملک اس وقت شدید سیاسی عدم استحکام کا شکار ہے، پی ٹی آئی رہنما کی بریکنگ پوائنٹ ود مالک میں گفتگو

موجودہ سیاسی بحران کا حل صرف سپریم کورٹ اور فوج نکال سکتے ہیں، اسد عمر

کسی سے کوئی بات چیت نہیں ہو رہی، خون خرابے کا کوئی خطرہ نہیں، پی ٹی آئی کے مرکزی جنرل سیکریٹری کی ’بریکنگ پوائنٹ ود مالک‘ میں گفتگو

گزشتہ سردیوں سے زیادہ گیس کی قلت نہیں ہو گی، مصدق ملک: عمران خان کا متبادل کوئی نہیں، فیصل واوڈا

ہم نیوز کے پروگرام ’بریکنگ پوائنٹ ود مالک‘ میں وفاقی وزیر سینیٹر ڈاکٹر مصدق ملک اور پی ٹی آئی رہنما فیصل واوڈا کی گفتگو

نواز شریف خود سمجھتے ہیں انہیں اب پاکستان واپس آنا چاہیے لیکن وقت متعین نہیں ہے، محمد زبیر

نواز  شریف عمران خان کی سزا کا انتظار کر رہے ہیں، شبلی فراز: عمران خان کو پتہ ہے وہ نا اہل ہوں گے، قمر الزماں کائرہ کی پروگرام ’بریکنگ پوائنٹ ود مالک‘ میں گفتگو

عمران خان کی امریکی سفیر سے ملاقات کا علم نہیں، شہباز گل کا بیان پارٹی پالیسی نہیں، اسد عمر

نواز شریف اور مریم نواز نے بھی شہباز گل سے ملتی جلتی باتیں کی تھیں، پی ٹی آئی کے جنرل سیکریٹری کی ’بریکنگ پوائنٹ ود مالک‘ میں گفتگو

پنجاب میں فائٹنگ پوزیشن میں ہیں، 22 جولائی آنے تو دیں، خرم دستگیر

پنجاب میں حکومت بنائیں گے، شبلی فراز : جو نمبرز ہیں ان میں ن لیگ کی حکومت پنجاب میں نہیں رہے گی، قمرالزماں کائرہ کی بریکنگ پوائنٹ ود مالک میں گفتگو

ادارے اور سیاسی جماعتیں دونوں سیاست کر رہے ہیں، ہمارے لوگوں کو کالیں آرہی ہیں، فواد چودھری

مفتاح اسماعیل اور مصدق ملک میرے دوست ہیں، انہیں گندہ کیا جا رہا ہے، پی ٹی آئی کے ہیڈ آف میڈیا افیئرز کی ہم نیوز کے پروگرام ’بریکنگ پوائنٹ ود مالک‘ میں گفتگو

دکانداروں سے 40 ارب ٹیکس لیں گے، ایگریکلچر انکم پر ٹیکس لگانے کا اختیار ہمارے پاس نہیں، مفتاح اسماعیل

پہلا کام ملک کو ڈیفالٹ میں جانے سے بچانا تھا، میر ے اوپر میمز بنائے گئے، مفتاح اسماعیل کی ہم نیوز کے پروگرام ’بریکنگ پوائنٹ ود مالک‘ میں گفتگو

ابھی تک تو اسٹیبلشمنٹ ہمارے ساتھ ہے، گیس کی قیمت مزید بڑھے گی: مصدق ملک

ملک کے دفاع پر 1532 ارب روپے خرچ ہو رہے ہیں جب کہ ملک کو برباد کرنے کے کارخانے7 ہزار ارب کے ہیں، وفاقی وزیر مملکت برائے پیٹرولیم کی بریکنگ پوائنٹ ود مالک میں گفتگو

سخت معاشی فیصلے بہتری کیلئے ہیں، محمد زبیر: آرام سے بیٹھنا عمران خان کا مزاج نہیں، شبلی فراز

اکتوبر کی تاریخ کا کیا سیاسی بیک گراونڈ ہے؟ مجھے علم نہیں ہے، ن لیگ اور پی ٹی آئی رہنماؤں کی ہم نیوز کے پروگرام ’بریکنگ پوائنٹ ود مالک‘ میں گفتگو

جھوٹ و سچ اور دھمکی و آئین کا مقابلہ ہے،تحریک انصاف فاشسٹ جماعت ہے: خرم دستگیر

ہم نے کسی کو گالی دی اور نہ دیں گے، شبلی فراز: ڈھٹائی کی حد ہوتی ہے، جھوٹ بولنا بند کریں، قمرالزماں کائرہ کی ہم نیوز کے پروگرام ’بریکنگ پوائنٹ ود مالک‘ میں گفتگو

پی ٹی آئی والے استعفے نہیں دے رہے، منت کریں گے، یہ مان جائیں گے: چودھری منظور

قومی اسمبلی سے استعفے دے دیے ہیں، عوام سڑکوں پر آچکی ہے، جلد انتخابات ہوں گے، پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب خان کی ہم نیوزکے پروگرام ’بریکنگ پوائنٹ ود مالک‘ میں گفتگو

ہمت ہے126 دن کا دھرنا دیکر دکھائیں، حیران ہیں شہباز شریف جیل میں کیوں نہیں؟ شبلی فراز

نواز شریف کو عوام کی فکر ہے تو یہاں آکر بات کریں، وفاقی وزیر کی ہم نیوز کے پروگرام بریکنگ پوائنٹ ود مالک میں بات چیت

برطانیہ سے معاہدہ کیا لیکن نواز شریف قیدی کے طور پر وہاں گئے نہیں، کائرہ

جب پی ٹی آئی نے دھرنے میں بل جلائے تو پرویز خٹک ڈانس کر رہے تھے، ن لیگی رہنما محمد زبیر کی ہم نیوز کے پروگرام بریکنگ پوائنٹ ود مالک میں گفتگو

آصف زرداری کو کریڈٹ دونگا، بھاگے نہیں، مقدمات کا سامنا کیا: شبلی فراز

کئی اہم رازایسے ہیں جو موجودہ کابینہ کو بھی پتہ نہیں ہوں گے، پی پی رہنما قمرالزماں کائرہ کی ہم نیوز کے پروگرام بریکنگ پوائنٹ ود مالک میں گفتگو

چند ہفتوں کی بات ہے، نواز شریف واپس آرہے ہیں: جاوید لطیف

 15 دسمبر سے حکومت وقت کے ہاتھ پاؤں پھولے ہوئے ہیں، ن لیگ کے مرکزی رہنما کی ہم نیوز کے پروگرام بریکنگ پوائنٹ ود مالک میں گفتگو

حکومت بتائے کہ تین سال کے احتساب کے بعد کیا ملا ؟ خرم دستگیر

جہانگیر ترین کو کچھ نہیں کریں گے، انہیں این آر او مل جائے گا۔ پیپلزپارٹی کی مرکزی رہنما ڈاکٹر نفیسہ شاہ کا ہم نیوز کے پروگرام بریکنگ پوائنٹ ود مالک میں دعویٰ

وزیر اعظم مستقل مزاج ہیں، گھبراتے نہیں ہیں، شبلی فراز 

حالیہ واقعہ دہشتگردی کا پہلا واقعہ نہیں، وزیر اطلاعات

اصل فساد کی جڑ مولانا فضل الرحمان ہیں، شیخ رشید

سیاست کے بند گلی میں جانے سے اپوزیشن کا نقصان ہو گا، سیاست کا فیصلہ آئندہ 90 دنوں میں ہو جائے گا، وزیر داخلہ

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp