چین میں برف کا باربی کیو متعارف

آئس کیوبز کو چٹنیوں اور مصالحوں کے ساتھ پکانے کی ویڈیوز چینی سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں۔

’ہوائی اڈوں پر طیاروں کے پرو ں پر جمی برف صاف کرنےکی صلاحیت نہیں‘

طیاروں کی پروں پر جمی برف صاف کرنے کے لیے خصوصی کیمیکل، آلات اور سرٹیفکیٹ درکار ہوتا ہے، سی اے اے

پودینے اور لیموں کا شربت بنانے کا طریقہ

آج ہم آپ کو  پودینے اور لیموں کے شربت کی ترکیب بتارہے ہیں جسے دس منٹ میں تیار کیا جاسکتا ہے۔

ناروے: برف کے آلاتِ موسیقی سے فن کا شاندار مظاہرہ

فنکاروں کا مقصد گلوبل وارمنگ کے خطرناک نتائج کی آگاہی دینا تھا۔

پاکستان کے اکثر علاقوں میں بارش، سردی میں اضافہ

شمالی علاقوں میں برف باری اور بالائی علاقوں میں بارش کا نیا سلسلہ آئندہ جمعہ تک جاری رہے گا، محکمہ موسمیات

ملک بھر میں سردی کی شدت برقرار

محکمہ موسمیات نے آئندہ چند روز تک ملک میں سردی کی شدت برقرار رہنے کی پیش گوئی کی ہے تاہم میدانی پنجاب، بالائی سندھ اور پشاور ڈویژن میں دھند پڑنے کا امکان ہے

ٹاپ اسٹوریز