بخار کی دوا پیڈولل سسپشن کا ایک بیچ غیر معیاری قرار

غیر معیاری دوا کا استعمال مریض کی جان کیلئے خطرناک ہو سکتا ہے، ڈریپ الرٹ

منکی پاکس وائرس کیا ہے اور کیسے پھیلتا ہے؟

منکی پاکس کی تشخیص ایسے افراد میں بھی ہوئی ہے جو کبھی افریقہ گئے ہی نہیں

پنجاب میں ڈینگی کے کاری وار جاری، ادویات نایاب ہو گئیں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے میں ڈینگی کے 456 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جن میں لاہور کے 333 مریض شامل ہیں۔

علامہ خادم حسین رضوی انتقال کر گئے

تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی بخار میں مبتلا تھے۔

ڈائریا، قے اور پیٹ درد: بچوں میں کورونا کی علامات

کورونا وائرس کی علامات کی موجودہ لسٹ میں صرف تین علامات: تیز بخار، کھانسی اور ذائقے اور سونگھنے کی حس ختم ہونا شامل ہیں

پاکستان میں مزاحتمی ٹائیفائیڈ پھیلنے کا خطرہ

ٹائیفائیڈ مریض سے دیگر افراد کو لاحق ہو سکتا ہے اور اسکول جانے والے بچے اس کا آسان ترین ہدف ہو سکتے ہیں،قومی ادارہ صحت

عیدالاضحی پر کانگو بخار کا خدشہ، ہدایات جاری

قومی ادارہ صحت نے عیدالاضحی کے موقع پر کانگو بخار کے ممکنہ خدشے کے پیش نظر اسکی روک تھام اور کنٹرول سے متعلق ایڈوائزری جاری کی ہے

ابرارالحق کو خشک کھانسی، بخار کی شکایت، ملنے جلنے والوں کو احتیاط کا مشورہ

گورنر پنجاب چوہدری سرور سمیت جن لوگوں نے بھی میرے ساتھ ملاقات کی ہے ان تمام کو احتیاطی تدابیر اختیار کر لینی چاہئیں

کورونا وائرس کی6نئی علامات

صابن وائرس کو ختم کرنے میں انتہائی کارآمد ثابت ہوتا ہے اور کورونا وائرس سے بچنے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ ہاتھوں کو صابن سے دھوئیں، چہرے کو ہاتھ نہ لگائیں، بیمار لوگوں سے فاصلہ رکھیں

ٹاپ اسٹوریز