ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کو 2 ارب 50 کروڑ ڈالرز کی فنڈنگ فراہم کرنیکا اعلان

مشکل کی گھڑی میں پاکستان کے لیے اے ڈی بی کی امداد قابل ستائش ہے، وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی اے ڈی بی کے کنٹری ڈائریکٹر سے ملاقات

پاکستان کی معیشت ٹریک پر آنے لگی، شرح نمو رواں سال 4 فیصد تک رہنے کا امکان

ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کے بارے میں ایشیائی ترقیاتی آوٴٹ لک رپورٹ جاری کر دی گئی

‘نجی کمپنیاں ایل این جی درآمد کرسکیں گی’

ملک میں گیس کے شعبےکو نجی طور ترسیل و خریداری کے لیے کھول دیا گیا ہے، وزیراعظم کے معاون خصوصی ندیم بابر کی اے ڈی بی کی کنٹری ڈائریکٹر سے بات چیت

ایشیائی بینک پہلی بار پاکستانی روپے میں بانڈ جاری کرے گا

اس بانڈ سے پاکستان کو ڈالر میں قرضے کے حصول میں بے مثال مدد ملے گی، مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ

حکومت پاکستان کا اے ڈی بی کیساتھ2 ملین ڈالر کا معاہدہ

گرانٹ ہیلتھ ورکرز کی تربیت اور بائیو سیفٹی لیب کے قیام کےلیے استعمال ہوگی

کورونا: ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو ساڑھے 30 کروڑ ڈالر فراہم کرے گا

رقم وفاق کی طرف سے صوبوں اور خصوصی علاقہ جات میں گرانٹ کے طور پر دی جائے گی

اے ڈی بی فنڈ کی پہلی قسط پاکستان کو وصول

رقم  پاکستان کو ایمرجنسی مالی ضروریات پوری کرنے اور معیشت کومنفی اثرات سے بچانےمیں مدد گار ثابت ہوگی، بینک

اے ڈی بی نے پاکستان کیلئے ایک ارب تیس کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی

پاکستان کو ایک ارب ڈالر ایمرجنسی بجٹ سپورٹ اور تیس کروڑ ڈالر توانائی کے شعبے میں اصلاحات کے لیے دی جائیں گی۔

اے ڈی بی نے پاکستان کیلئے 20 کروڑ ڈالر کی اضافی فنڈنگ کی منظوری دیدی

یہ رقم بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کیلئے ہوگی جس کے ذریعے 50 لاکھ افراد کی مدد ہوتی ہے

ٹاپ اسٹوریز