بھارتی وزیر اعظم کی اے پی سی: محبوبہ مفتی نے کھری کھری سنا دیں

 اگر آپ سرحدوں پر سیزفائر کراسکتے ہیں تو پھر پاکستان سے بات چیت کیوں نہیں کرسکتے ہیں؟ مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ کا نریندر مودی سے استفسار

کشمیری رہنماؤں کے بغیر اے پی سی بلانا مذاق ہے، مشعال ملک

نریندر مودی ہر روز نیا ڈرامہ پرفارم کرتے ہیں، کشمیری رہنما

حکومت کے برقرار رہنے کا کوئی جواز نہیں رہ گیا، مولانا فضل الرحمان

نااہل لوگوں کو بٹھا کر پارلیمنٹ کی بےتوقیری کی گئی، مولانا فضل الرحمان

اب اس حکومت کے مہنگائی کے اعلانات آخری ہوں گے، مریم اورنگزیب

ملک میں معیشت کی تباہی اور مہنگائی کی ذمہ دار حکومت ہے، ترجمان مسلم لیگ ن

جدوجہد کا آغاز ہو چکا اب یہ حکومت جلد گرے گی، محمد زبیر

وزرا کی عمریں 50 سال سے زائد ہوچکی ہیں لیکن وہ مریم نواز جیسی معصوم لڑکی پر تنقید کر رہے ہیں، ترجمان

شہباز شریف ن اور م لیگ کو سمجھا سمجھا کر تنگ آچکے تھے، فیاض الحسن

صوبائی وزیر اطلاعات نے کہا کہ ن لیگ اب م لیگ میں تبدیل ہوچکی ہے۔

خواجہ آصف نے سوچی سمجھی منصوبہ بندی سے بیان دیا، شرمیلا فاروقی

خواجہ آصف کا بیان پوزیشن کی اے پی سی کو سبوتاژ کرنے کی کوشش ہے، رہنما پیپلزپارٹی

گرفتاریوں سے جھکایا نہیں جاسکتا، نواز شریف

شہباز شریف کو گرفتار کر کے اس کٹھ پتلی نظام نے آل پارٹیز کانفرنس کی قرارداد کی توثیق کردی، سابق وزیراعظم

نوازشریف نے باقی زندگی لندن میں گزارنے کا فیصلہ کرلیا، شیخ رشید

ڈان لیکس کے پیچھے نوازشریف کا ہاتھ تھا، بھارت میں بیرون ممالک سے کالز کی جاتی تھیں، وزیر ریلوے

اپوزیشن جماعتوں کا پہلا جلسہ7 اکتوبر کو رکھنے پر غور

جلسے کی حتمی تاریخ اور مقام کا اعلان تمام جماعتوں کو اعتماد میں لےکرکیا جائے گا، ذرائع

ٹاپ اسٹوریز