یوکرین پر حملہ ایٹمی جنگ کی صورت اختیار کر سکتا ہے، نیٹو

روس ایٹمی ہتھیاروں کی دھمکیاں دینے سے باز رہے، اسٹولن برگ

ایٹمی جنگ چھڑگئی تو کوئی فاتح نہیں ہو گا، روسی وزیر خارجہ

امریکہ یورپی ممالک میں رکھے ہوئے اپنے وار ہیڈز کو فوری طور پر ہٹائے، تخفیف اسلحہ کانفرنس سے سرگئی لاروف کا خطاب

عالمی ایٹمی جنگ کا خطرہ بڑھ گیا، پینٹاگون کی تشویش

روس اور چین گذشتہ ایک دہائی سے اپنے اسلحے کو جدید ترین بنا رہے ہیں، رپورٹ

آرٹیکل 370 کی بحالی تک بھارت سے مذاکرات ممکن نہیں،عمران خان

الجزیرہ ٹی وی کو دئے گئے انٹرویو میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ جنگ کبھی مسائل کا حل نہیں ہوتی بلکہ جنگ سے مسائل جنم لیتے ہیں اور جنگ کے نتائج بھی تباہ کن ہوتے ہیں۔ 

’سیکنڈ اسٹرائیک کیپیبیلیٹی‘ سے کیا مراد ہے؟

پاکستان اور بھارت ایٹمی صلاحیت کے حامل ملک ہیں اور مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے بعد دونوں ملک جنگ کے دہانے پر پہنچ چکے ہیں

’بھارت نے حملے کی کوشش کی تو یہ آخری جنگ ہوگی‘

بھارت نے دو بڑی غلطیاں کی ہیں اور اب مذاکرات کی کوئی گنجائش نہیں چھوڑی، شیخ رشید

ایٹمی جنگ ہوئی تو پوری دنیا لپیٹ میں آئے گی، مشعال ملک

مشعال ملک نے کہا کہ پہلی مرتبہ کشمیر کے مسئلہ پر عالمی میڈیا نے ہمارا ساتھ دیا ہے۔

بھارت کیجانب سے دوبارہ جارحیت کے خدشات ہیں، مسعود خان

سلامتی کونسل کے ارکان کو بھارتی عزائم سے آگاہ کیا ہے۔ اقوام متحدہ بھارت کو اشتعال انگیزی سے روکے، صدر آزاد کشمیر

پاکستان اور بھارت کے درمیان ایٹمی جنگ کا خدشہ ہے، امریکی اخبار

امریکہ نے پاک بھارت کشیدگی میں بیانات کے علاوہ کچھ نہیں کیا، امریکی اخبار

بھارتی آرمی چیف سیاسی آلہ کار نہ بنیں، فواد چودھری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت دونوں ایٹمی طاقتیں ہیں

ٹاپ اسٹوریز