ایف آئی اے کی کارروائی، سونے کی اینٹیں برآمد

سونے کی مجموعی مالیت 2 کروڑ روپے سے زائد، ملزمان سے ہنڈی حوالہ، غیر ملکی کرنسی سے متعلق ریکارڈ بھی برآمد ہوا،ترجمان ایف آئی اے

غیرملکیوں کے شناختی کارڈ بنانے والے نادرا ملازمین کے خلاف گھیر تنگ

پانچ افراد سے متعلق تمام تفصیلات ایف آئی اے کے اینٹی کرپشن سرکل کو فراہم کر دی گئیں

ریاستی اداروں کے خلاف پراپیگنڈہ کرنے والوں کے گرد گھیرا تنگ

میڈیا اور سوشل میڈیا کی 47 مشہور شخصیات کو بھی نوٹس جاری کر دیئے گئے

ایف آئی اے کا ملک بھر میں غیر رجسٹرڈ اور جعلی نرسنگ انسٹیٹیوٹس کے خلاف کریک ڈائون شروع

جعلی سرٹیفکیٹ اور ڈپلومے فراہم کرنے میں ملوث 18 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا

پاکستان میں جعلی فنگرپرنٹس سے دو لاکھ سمیں جاری ہونے کا انکشاف

سائبرکرائم ٹیموں نے 270 چھاپوں میں ایک لاکھ سے زائد جعلی فنگر پرنٹس والی سمیں ضبط کیں

عدالت نے ایف آئی اے کو خدیجہ شاہ کیخلاف تادیبی کارروائی سے روک دیا

یہ کوئی ایف آئی آر نہیں بلکہ ایک سوموٹو انکوائری ہے، وکیل درخواستگزار

ایف آئی اے نے وزارت صحت سے جیری پاکستان کا کرونا سنٹرکا ریکارڈ مانگ لیا

وفاقی تحقیقاتی ادارے کی ٹیم نے جیری کی جانب سے مبینہ جعلی کرونا سرٹیفیکیٹ جاری کرنے پر شروع کی

ایف آئی اے نے جیری انٹرنیشنل اسلام اباد کیخلاف انکوائری شروع کردی

کرونا جعلی سرٹیفیکٹس جاری کرنے کی سب سے بڑا سکیم ہے جس میں ہزاروں مسافروں کو غیرمجاز اتھارٹی نے کرونا اور دوسرے سفری دستاویزات جاری کیے ہیں، تحقیقاتی ٹیم

سعودی عرب بھیک مانگنے کی غرض سے جانیوالے 9 مسافروں کو آف لوڈ کر دیا گیا

ملزمان عمرے کی آڑ میں بھیک مانگنے کی غرض سے سعودی عرب جارہے تھے

ٹاپ اسٹوریز