اڈیالہ جیل میں دورانِ سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی طبیعت ناساز
جیل اسپتال میں جج ایک گھنٹے تک زیر علاج رہے جہاں انہیں طبی امداد دی گئی
چودھری پرویز الٰہی کو جیل سے راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کردیا گیا
سابق وزیراعلیٰ پنجاب کو دل کی تکلیف اور سینے میں انفیکشن کی شکایت تھی
سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد
فرد جرم کے بعد سائفر کا باقائدہ ٹرائل اڈیالہ جیل میں شروع ہو جائے گا
چیئرمین پی ٹی آئی کا چیف جسٹس کے نام خط، بنیادی حقوق کے تحفظ کی استدعا
خط میں لیول پلیئنگ فیلڈ دینے کیلئے ہدایات جاری کرنے کی استدعا بھی کی گئی ہے
سائفر کیس: عدالت کا دوبارہ جیل ٹرائل کا فیصلہ، میڈیا اور عوام کو سماعت سننے کی اجازت
جو جیل ٹرائل سننا چاہتے ہیں انتظامیہ انہیں نہیں روکے گی ،عدالت
اڈیالہ جیل کے باہر بشریٰ بی بی کے خلاف نعرے بازی
اڈیالہ پہنچیں تو درجن بھر افراد نے ان کو دیکھتے ہی کالا جادو نامنظور کے نعرے لگائے
اڈیالہ جیل میں امریکی شہری قیدی سے ملے،ترجمان امریکی سفارتخانہ
جیلوں میں قید امریکی شہریوں کی حالت کا جائزہ لینا ایک معمول ہے
شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سے پمز ہسپتال منتقل کردیا گیا
پی ٹی آئی وائس چیئرمین کو پتے میں تکلیف کی وجہ سے پمز منتقل کیا گیا
پی ٹی آئی رہنما اجمل صابر رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار
کرنل ریٹائرڈ اجمل صابر پر بھی 9 مئی کے حملوں میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔
سائفر کیس، اڈیالہ جیل میں پہلی سماعت، ملزمان میں چالان کی نقول تقسیم نہ کی جاسکیں
دورانِ سماعت جیل کے باہر پولیس کی اضافی نفری تعینات کی گئی تھی