آڈیو لیکس کمیشن کیخلاف درخواستیں، چیف جسٹس نے لارجر بینچ تشکیل دے دیا

چیف جسٹس کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ کل صبح گیارہ بجے آڈیو لیک کمیشن کیخلاف دائر درخواستیں سنے گا۔

جوڈیشل کمیشن کیجانب سے مختلف شخصیات کو نوٹس جاری

صدر سپریم کورٹ بار عابد زبیری اور ایڈووکیٹ طارق رحیم کو بھی نوٹس جاری کیے گئے۔

پاکستان بار کونسل کا آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے ریفرنس دائر کرنیکا فیصلہ

ریٹائرڈ ججز اور ریٹائرڈ آرمی افسران کو سرکاری عہدہ نہ دینے کا مطالبہ کیا گیا ہے، بار کونسلز کے نمائندگان کے اجلاس کے بعد حسن رضا پاشا کی ذرائع ابلاغ سے گفتگو

فون ٹیپ کرنا آفیشل سیکرٹ ایکٹ کیخلاف ہے، عدلیہ آڈیو لیکس کا نوٹس لے، عمران خان

بے نظیر بھٹو حکومت ختم کرنے کی ایک وجہ فون ٹیپ تھی، شہباز شریف اور مریم نواز کی آڈیو بھی لیک کی گئی، چیئرمین پی ٹی آئی کا ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب

آڈیو لیکس کی تحقیقات، عمران خان کی درخواست واپس

درخواست گزار اپنی درخواست میں عوامی مفاد کو واضع نہیں کرسکے، اعتراضات

آڈیو لیکس کی تحقیقات، عمران خان کا سپریم کورٹ سے رجوع

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے مزید آڈیوز کو لیک روکنے کی بھی استدعا کردی

آڈیو لیکس کا معاملہ حل ہو چکا، تحقیقات اوپن کرنیکا فیصلہ این سی سی یا وزیراعظم کریں گے، وزیرداخلہ

آڈیو لیکس پر عدالت نے بلایا تو ان کیمرہ بریفنگ دے سکتے ہیں، رانا ثنا اللہ

عمران خان ناکام ترین وزیر اعظم رہے، قانون کے مطابق کارروائی کی جائے، شرجیل میمن

ورلڈ بینک سے کراچی کو 6 ارب روپے ملیں گے، سندھ 7 ارب دے گا، انفرا اسٹرکچر پر 13 ارب روپے لگائیں گے۔

وزیرداخلہ کی زیر صدارت آڈیو لیکس کمیٹی کا پہلا اجلاس آج ہوگا

وفاقی وزرا، آئی بی، آئی ایس آئی کے نمائندے اور سیکریٹری کابینہ شریک ہوں گے

ہماری لیکس میں ثابت ہوا عمران خان جو بند کمرے میں کہتے ہیں وہ سچ ہے، اسد عمر

استعفیٰ دینے میں رتی برابر فرق نہیں، پھر فیصلے میں کیسے تفریق کی جاسکتی ہے،؟ رہنما تحریک انصاف

ٹاپ اسٹوریز