فرح خان کیس میں اہم پیش رفت

فرحت شہزادی اور احسن جمیل گجر نے 10 مئی کو پاکستان آنے کا فیصلہ کر لیا۔

شہباز شریف کا13 اکتوبر تک جسمانی ریمانڈ منظور

حمزہ شہباز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے اس لیے ان کو پیش نہیں کیا جاسکتا، پولیس

سابق پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد پر فرد جرم عائد

عدالت نے آئندہ سماعت پر ملزمان کے خلاف بیانات ریکارڈ کرنے کے لیے گواہان کو طلب کر لیا۔

خورشید شاہ کےاہلخانہ کی ضمانت منسوخی کیلئےنیب کاسپریم کورٹ سے رجوع

خورشید شاہ اور انکے اہلخانہ بنک اکائونٹس میں موجود 84 ہزار امریکی ڈالرزاور 37کروڑ سے زائد روپے کا حساب نہیں دے سکے، نیب

مسلم لیگ ن کے ایک اور رہنما جیل سے اسپتال منتقل

جیل ذرائع کا کہناہے کہ خواجہ سلمان رفیق کی  جیل میں طبیعت خراب ہونے پرانہیں  اسپتال منتقل کیا گیا،جیل ڈاکٹر نے ن لیگی رہنما کے کچھ ٹیسٹ تجویز کئے ہیں۔

اکرم خان درانی کی نیب میں ایک اور پیشی ، نیا سوال نامہ تھما دیا گیا

باوثوق ذرائع کا کہناہے کہ  سابق وزیراعلی خیبر پختونخوا سے ایک گھنٹہ پوچھ گچھ  کے بعد تفتیشی افسر نے اکرم درانی کو ایک اور سوال نامہ تھما دیا ۔

آغا سراج درانی کی اہلیہ اور بچوں سمیت 13 مفرور ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری

عدالت نے ریفرنس میں تمام مفرور ملزمان کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم دیتے ہوئے مفرور ملزمان کے وارنٹ گرفتاری بھی جاری کردیے۔

’حکمران این اے ایک سو چھیانوے پر ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے نتائج سے خوفزدہ ہیں‘

وزیر اطلاعات سندھ نے کہا کہ نیب حکومتی لوگوں کے خلاف پھرتی نہیں دکھاتی۔ مشیر جیل خانہ نے کہا ہے کہ حکمران این اے ایک سو چھیانوے پر ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے نتائج سے خوفزدہ ہیں۔

کھودا پہاڑ نکلا چوہا،لیاقت قائم خانی کے دوسرے لاکر سے کچھ نہ نکلا

نیب راولپنڈی کی ٹیم ان کے گھر میں موجود دوسرے لاکر کو کھو لنے کے لئے سات گھنٹے تک مسلسل جدوجہد میں لگی رہی۔

لیاقت قائمخانی نےکتنے سال سے انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہیں کرائے؟

ذرائع کا کہناہے کہ لیاقت قائم خانی کے دو بینک اکاؤنٹس میں بڑی مالیت کی رقم کی ٹرانزیکشن بھی ہوئیں ہیں ،ایف بی آر نے بچوں کی فیس مہنگے اسکول میں ادا کرنے پر انہیں نوٹس بھی بھیجا تھا۔ 

ٹاپ اسٹوریز