حماس دہشتگرد تنظیم نہیں بلکہ آزادی کی تحریک ہے، ترک صدر

غزہ میں فوری جنگ بندی اور فلسطینی بچوں کے قتل عام کو روکا جائے۔

فلسطین کی آزادی کا واحد راستہ امت مسلمہ کا اتحاد ہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان نے اسلامی ممالک سے عالمی فلسطین فنڈز کے قیام کا مطالبہ کیا۔

پاکستان قیمتی تحفے کیلئے ہم عظیم رہنماؤں کے احسان مند رہیں گے، وزیراعظم

قائداعظم کی متحرک قیادت میں اکٹھے ہونے والوں کو بھرپور خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

ہر حکومت کو میڈیا کی آزادی سے چڑ ہوتی ہے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ میں صحافیوں کو درپیش مسائل کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔

پاکستان حقیقی آزادی کی طرف بڑھ چکا ہے، مراد سعید

قوم بیانیوں اور دھمکیوں سے قوم بہت آگے نکل چکی ہے۔

مسلم لیگ ن بہتر طریقے سے کھیلنا جانتی ہے، مریم نواز

غلامی سے آزادی کا بھاشن دینے والا اپنے ارکان کو غلاموں سے بھی بدتر سمجھتا ہے۔

دنیا بھر میں آج یوم شہدائے کشمیر منایا جا رہا ہے

13 جولائی 1931 کشمیری تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے۔

آپ اپنی آزادی کو انجوائے کر رہے ہیں ؟ بلاول بھٹو کا صحافیوں سے مکالمہ

سلیٹڈ راج ختم ہونے پر میڈیا کو سب سے زیادہ خوش ہونا چاہیے، چیئرمین پیپلز پارٹی

علی گیلانی آزادی کا خواب لیے دنیا سے رخصت ہو گئے، مشعال ملک

سید علی گیلانی کے انتقال سے جموں و کشمیر کی قوم یتیم ہو گئی، مشعال ملک

بھارت کے یوم آزادی پر مقبوضہ کشمیر میں یوم سیاہ

بھارت مقبوضہ کشمیر میں یوم جمہوریہ منانے کا حق نہیں رکھتا، کشمیری رہنما

ٹاپ اسٹوریز