فیک نیوز پر کان نہ دھریں، پنجاب میں کوئی سیکیورٹی تھریٹ نہیں، آئی جی پنجاب

تمام اسکول اور کالج کھلے ہیں, پولیس بھرپور سیکیورٹی فراہم کر رہی ہے

پنجاب میں 19 سیاستدانوں کو سکیورٹی تھریٹس ہیں ،آئی جی پنجاب

سکیورٹی وجوہات کی بناء پر سیاستدانوں کے نام نہیں بتا سکتا ، ڈاکٹر عثمان انور

جڑانوالہ واقعے میں ملوث 170 ملزمان کی فہرست تیار

ویڈیوز، جیو فینسنگ، ایجنسیوں کی رپورٹ اور نادرا ریکارڈ سے ملزمان کی شناخت کر رہے ہیں، آئی جی پنجاب

مجرمان کی شامت آگئی، پنجاب پولیس نے فیس ٹریس سسٹم متعارف کرا دیا

ایف ٹی ایس کے ذریعے تفتیشی افسران صرف ایک بٹن دبا کر آن لائن پلیٹ فارم پر مشتبہ افراد اور ملزمان کی شناخت کی تصدیق کر سکیں گے۔

پی ایچ ڈی کرنیوالے ٹریفک وارڈن ڈاکٹر عابد نذیر سے آئی جی پنجاب کی ملاقات

ڈاکٹر عابد نذیر ایل ایل بی ہیں اور پیس اینڈ کانفلیکٹ میں ایم فل بھی کر چکے ہیں۔

جیلوں میں خواتین پر تشدد، پرانی تصاویر پر پروپیگنڈہ کیا جا رہا ہے، آئی جی پنجاب

اگر جیل میں ایک بھی خاتون کے ساتھ زیادتی ہوئی تو اس کے ذمہ دار ہم ہوں گے، ڈاکٹر عثمان انور کا پریس کانفرنس سے خطاب

تمام فورس آن بورڈ ہے، عدالتی احکامات پر عملدرآمد تو کرانا ہے، آئی جی پنجاب

پولیس پر حملے کر کے لوگوں کو دہشت گردی کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔

وفاقی حکومت کا آئی جی پنجاب فیصل شاہکار کی خدمات واپس لینے سے انکار

وفاقی حکومت نے آئی جی پنجاب کو اپنی خدمات جاری رکھنے کا حکم دیا ہے، ذرائع

آئی جی پنجاب کی عہدے پر مزید رہنے سے معذرت

آئی جی پنجاب فیصل شاہکار کی جانب سے مراسلہ سیکرٹر ی اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو ارسال کر دیا گیا۔

وفاقی اور پنجاب حکومتیں آمنے سامنے: پرویز الٰہی اور آئی جی پنجاب کے درمیان بھی تنازع

25 مئی کے واقعات کے ذمہ دار پولیس افسران کے خلاف مقدمہ درج نہ کرنے پہ عمران خان نے پہلے ہی وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی سے کہا تھا کہ آئی جی کو تبدیل کر دیں۔

ٹاپ اسٹوریز