بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے 17 ہزار مقدمات کا انکشاف

وزیر اعظم پورٹل پر 5 ہزار شکایات درج کرائی گئیں لیکن ان کا ازالہ نہیں ہوا۔

اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زر میں بڑا اضافہ

مالی سال کے ابتدائی 7 ماہ میں ترسیلات زر 15.83 ارب ڈالر رہیں

بارسلونا میں اوورسیز پاکستانیوں کا پاک فوج کے نام “انٹرنیشنل سیمینار” کا انعقاد

سینکڑوں پاکستانیوں نے سبز ہلالی پرچم لہرا کر پاکستان اور افواج پاکستان سے اپنی والہانہ محبت کا اظہار کیا

ترسیلاتِ زربھیجنے والوں کیلئےڈائمنڈ کیٹیگری کاآغاز

رقم بھیجنے والے اسمارٹ فونز پر ایس ڈی آر پی ایپ کے ذریعے اپنی ترسیلات اور انعامی پوائنٹس کو ٹریک کر سکتے ہیں

کیا سمندر پار پاکستانی ووٹ ڈال سکیں گے ؟

انتخابی ترمیمی بل 2022 پاکستان کی قومی اسمبلی نے گذشتہ سال مئی میں منظور کیا تھا۔

سیلاب متاثرین کے لیے اوورسیز پاکستانیوں کی بیٹھک

پاکستان کو جب بھی ضرورت پڑی، اوورسیز سب سے آگے بڑھے،  قونصل جنرل بارسلونا شازیہ منیر

آئی ایم ایف سے مالی معاہدے کی تجدید ملکی معیشت و استحکام کیلئے ناگزیر ہے، رانا ثنا اللہ

ملک فساد اور سیاسی انتشار کا متحمل نہیں ہو سکتا،اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹ کو آئندہ انتخابات میں یقینی بنائیں گے، وفاقی وزیر داخلہ کا سعودی عرب میں مقیم اوور سیز پاکستانیوں سے خطاب

شیخ رشید کا اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹوں کیلئے سپریم کورٹ جانے کا اعلان

فوری انتخابات کروالیں ورنہ کچھ بھی ہوسکتا ہے، شیخ رشید

کسی ترمیم میں بیرون ملک پاکستانیوں کا ووٹ کا حق ختم نہیں کیا گیا،عدالت

جو پہلے ترمیم تھی وہ بھی یہی تھی اب والی ترمیم میں زیادہ وضاحت دی گئی ہے

اوورسیز پاکستانی کے ووٹ کا حق ختم نہیں کیا گیا، وزیر قانون

الیکشن کرانا اور اس کا طریقہ کار وضع کرنا الیکشن کمیشن کا کام ہے، اعظم نذیر تارڑ

ٹاپ اسٹوریز