پاکستان اسٹاک ایکسچینج،100انڈیکس میں 600 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

کاروبارکے دوران انڈیکس53ہزار259پوائنٹس پر ٹریڈ ہو رہا ہے

پاکستان میں کرپشن بڑھ گئی، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل

کرپشن کے حوالے سے پاکستان کا اسکور31 ہے اور گزشتہ سال32تھا

اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، انڈیکس1500سے زائد پوائنٹس گرگیا

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز جب مارکیٹ کھلی تو انڈیکس41 یزار186 پر تھا

اسٹاک مارکیٹ: 100 انڈیکس میں 126 پوائنٹس کا اضافہ

اسٹاک مارکیٹ 100 انڈیکس میں 126 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور کاروبار کا اختتام 36,745.22 کی سطح پر ہوا۔

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 376 پوائنٹس کا اضافہ

کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیر کو کے ایس ای 100 انڈیکس میں ابتدا سے ہی تیزی رہی۔

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 170 پوائنٹس کا اضافہ

کے ایس ای 100 انڈیکس میں 241,068,050 شیئرز کی لین دین ہوئی جس کی مالیت پاکستانی روپوں میں 9,841,209,718 بنتی ہے۔

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 151 پوائنٹس کا اضافہ

کاروبار کے دوران کے ایس ای 100 انڈیکس میں 229,097,601 حصص کا لین دین ہوا جس کی مالیت پاکستانی روپوں میں 8,799,753,727 بنتی ہے۔

اسٹاک مارکیٹ: 100 انڈیکس میں17پوائنٹس کی کمی

کاروبار کا اختتام 100 انڈیکس 17.96 پوائنٹس کی کمی کے بعد 34,034.65 کی سطح پرہوا۔

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی: 314 پوائنٹس کا اضافہ

اسٹاک مارکیٹ 100 انڈیکس میں 314  پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور کاروبار کا اختتام 34,052.61 کی سطح پر ہوا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز