سعودی سفارتخانے کا انڈونیشیا میں سب سے بڑا افطار دسترخوان

حکام نے موری انسائیکلوپیڈیا آف ورلڈ ریکاڈ کا سرٹیفکیٹ عطا کیا

انڈونیشیا، دوران پرواز کاک پٹ میں سو جانے پر 2 پائلٹ معطل

باٹک کی پرواز 6723 کینڈاری سے جکارتہ جا رہی تھی جس میں 153 مسافر سوار تھے

برطانیہ کا پاکستان، افغانستان، انڈونیشیا کے انتہا پسندوں پر مزید پابندیوں کا فیصلہ

خطرناک انتہاپسندوں کی شناخت کے بعد ان کے نام وارننگ لسٹ میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

تجارتی پابندی کے باوجود بھارتی دھاگہ اسمگلنگ کے ذریعے پاکستان آنے کا انکشاف

ہندوستانی یارن اب بھی دبئی، ملائیشیا، انڈونیشیا اور تھائی لینڈ کے راستے پاکستان پہنچ رہا ہے

اسرائیل کے خلاف احتجاج کی سزا، انڈونیشیا اہم میزبانی سے محروم

انڈونیشیا کی فیفا ورلڈ کپ انڈر 20 میں شرکت بھی مشکوک ہو گئی ہے۔

انڈونیشیا زلزلے میں ہلاکتوں کی تعداد 252 ہو گئی

زلزلے کی شدت پانچ اعشاریہ چھ ریکارڈ کی گئی

تائیون ریڈلائن ہے، عبور نہیں ہونی چاہیے، شی جن پنگ: امریکہ تنازع نہیں چاہتا، بائیڈن

جوہری ہتھیاروں کی جنگ کبھی نہیں لڑی جانی چاہیے، نہ ہی وہ جیتی جا سکتی ہے، انڈونیشیا میں ہونے والی پہلی بالمشافہ ملاقات میں دونوں صدور کا اعادہ

انڈونیشیا میں فٹبال میچ کے دوران ہنگامہ آرائی،129افراد ہلاک

زیادہ تر افراد کی موت سانس گھٹنے اور بھگدڑ مچنے کی وجہ سے ہوئی۔

عازمین حج کا پہلا قافلہ انڈونیشیا سے مدینہ منورہ پہنچ گیا

انڈونیشیا سے ایک ہزا ر506 عازمین حج مدینہ منورہ پہنچے جنہیں پھول، کھجوریں اور آب زم زم کی بوتلیں پیش کی گئیں۔

ٹاپ اسٹوریز