کراچی: کھلا مین ہول ایک اور بچے کی جان لے گیا

مجرمانہ غفلت و لاپروائی کی وجہ سے ہمارا بچہ زندگی سے محروم ہو گیا، اہلخانہ

پاکستان تحریک انصاف کا فیض آباد پر دھرنا دینے کا فیصلہ

پی ٹی آئی رہنما واثق قیوم کی جانب سے راولپنڈی انتظامیہ کو باضابطہ طور پر درخواست دے دی گئی ہے۔

عمران خان کی گوالمنڈی آمد سے قبل تمام دکانیں بند کرا دی گئیں

اگر دکانیں کھلی ہوئی نظر آئیں تو پرچہ کریں گے، پولیس کا انتباہ

راجن پور، بارش کے باعث ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ، ہائی الرٹ جاری

گھوٹکی، میرپور ماتھیلو اور ڈھرکی میں بھی موسلادھار بارش ہو رہی ہے جس کی وجہ سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے ہیں۔

اسلام آباد: کورونا کیسز میں اضافہ، مزید 4 تعلیمی ادارے سیل

انتظامیہ نے چھتر پارک، کری روڈ، کرنل امان اللہ روڈ اور پنڈ بیگوال میں واقع اسکولوں کو سیل کردیا ہے۔

اسلام آباد: ان ڈور عوامی اجتماع پر 24 جنوری سے مکمل پابندی عائد

اسلام آباد کی انتظامیہ نے این سی او سی کی جانب سے اعلان کردہ فیصلوں کے تحت ایس او پیز جاری کردیے ہیں۔

اسلحہ لائسنس کا اجرا آن لائن کرنے کا فیصلہ

اسلحہ لائسنس کا اجرا عارضی طور پر روک دیا گیا ہے، نوٹی فکیشن

شہباز گل پی ٹی وی انتظامیہ پر برہم، عقل کے ناخن لینے کا مشورہ دیدیا

کتنی بار شعیب اختر کو آف ایئر کرنا ہے آپ نے؟ وزیراعظم کے معاون خصوصی کا استفسار

حکومت کا انتظامیہ کو کنٹینرز ہٹانےکاحکم

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی تمام شاہراہوں کو بھی کھول دیا گیا

ٹاپ اسٹوریز