دلہن شادی ادھوری چھوڑ کر امتحان دینے پہنچ گئی

امتحانی مرکز میں تمام لوگ سجی سنوری دلہن کو آتے دیکھ کر حیران رہ گئے

نقل کرنے والوں پر 1 سے 3 سال پابندی لگانے کا فیصلہ

ایسا قانون بنانے جارہے ہیں کہ سندھ سے مستقبل میں نقل کا خاتمہ ہوجائے، وزیر جامعات سندھ

بھارت: باحجاب طالبات کو امتحان دینے کی اجازت کیوں دی؟ 7 اساتذہ معطل

امتحانی مرکز میں حجاب پہننے والی ہر طالبہ کے خلاف کارروائی کی جائے گی، وزیر داخلہ اراگا جانیندرا

گرل فرینڈ کی جگہ پرچہ دینے والا نوجوان گرفتار

خادم امبوپ بھیس بدل کر 2 پرچے دینے میں کامیاب ہو گیا تھا۔

سی ایس ایس پاس کرنے والی کی شرح مزید کم ہوگئی

سال2020میں18 ہزار 177 ‏امیدوار تحریری امتحان میں فیل ہوگئے

پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی پر امتحان میں نقل کرنے کا کیس

 امتحانی بورڈ کی ڈسپلینری کمیٹی نے ایم پی اے کو 17 طلب کرلیا ہے

پنجاب: آئندہ سال میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے پریکٹیکلز نہیں ہوں گے

تھیوری میں مارکس کی بنیاد پر پریکٹیکلزکے نمبر دیئے جائیں گے

امتحانات کے مرکزی نظام نے سندھ میں آٹھویں تک تعلیم کا پول کھول دیا

صوبہ سندھ کی تاریخ میں پہلی بارمڈل امتحانات میں پانچویں سےآٹھویں جماعت تک 63 ہزاربچے فیل ہوگئے ہیں۔

تعلیمی بورڈ لاہور او لیول طرز کا امتحان لے گا

تعلیمی بورڈ لاہور نے اسکولوں میں دی جانے والی تعلیم کا معیار چیک کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

سندھ میں انٹرمیڈیٹ امتحان کے دوران آج بھی پرچہ آؤٹ

میٹرک بورڈ کے بعد انٹر بورڈ کے امتحانات میں بھی سندھ حکومت کی نااہلی سامنے آ گئی

ٹاپ اسٹوریز