اسامہ بن لادن کے خصوصی سیکیورٹی گارڈ افغانستان پہنچ گئے

محمد امین الحق مشرقی تورا بورا پہاڑوں میں اسامہ بن لادن کے محافظ دستے میں شامل تھے

افغانستان جانے والوں کیلئے 10 سال کی قید

افغانستان کا سفر ممکنہ طور پر جرم قرار دیا جا سکتا ہے

افغانستان سے امریکی انخلا کے نتائج ہم سب بھگتیں گے، برطانوی سیکریٹری دفاع

افغانستان شدت پسندوں کی آماجگاہ بن جائے گا جس سے دنیا کو شدید خطرات لاحق ہوں گے، بین والیس کا امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو

افغانستان میں القاعدہ اور داعش کے دوبارہ فعال ہوجانے کا خدشہ ہے، جنرل میکنزی

توقع ہے اگر طالبان مستقبل میں افغان حکومت کا حصہ بن جاتے ہیں تو وہ وعدے کی پاسداری کریں گے، سربراہ سینٹ کام

القاعدہ رہنما ڈاکٹر ایمن الظواہری کا انتقال ہو گیا

القاعدہ رہنما ایمن الظواہری کا انتقال افغانستان میں ہوا ہے، عرب ذرائع ابلاغ

داعش، القاعدہ، طالبان اور دیگر تنظیموں کے 88 سے زائد دہشت گرد عناصر پر پابندیاں عائد

 القاعدہ ، داعش اور طالبان سے متعلق دو نوٹیفکیشن کا 18 اگست 2020کو اجرا کیا گیا ہے۔

یمن، القاعدہ کا کمانڈر امریکی حملے میں ہلاک

قاسم الرامی ، جو سن 2015 سے جہادی گروپ کی سربراہی کر رہا ہے ، یمن میں امریکی کارروائی میں مارا گیا ہے۔

’حکومت کشمیر پر انسانی حقوق کے حوالے سے قرارداد پیش نہ کرنے پر مطمئن نہیں کرسکی’

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں بلاول بھٹونے کہا کہ مسئلہ کشمیر پر حکومت نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا معاملہ عالمی پلیٹ فارمز پر اٹھایا۔

دفتر خارجہ وزیراعظم کے القاعدہ کی تربیت سے متعلق بیان کی وضاحت کرے، بلاول

بلاول بھٹو زرداری نے یہ وضاحت آج وفاقی دار الحکومت اسلام آباد میں قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے طلب کی  ۔ 

القاعدہ اور داعش کو امریکہ نے پیدا کیا، ایرانی صدر

حسن روحانی نے کہا کہ ہماری سالمیت کے خلاف کسی بھی قسم کے اقدام کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔

ٹاپ اسٹوریز