وزیر اعظم نے اقتصادی رابطہ کمیٹی دوبارہ تشکیل دیدی ، وزیر خزانہ چیئرمین مقرر

ارکان میں اقتصادی امور ، تجارت ، توانائی ، پٹرولیم کے وزراء شامل

گھریلو صارفین کیلئے گیس172فیصد تک مہنگی کرنے کی منظوری

نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔

ملک میں مہنگائی کنٹرول کرنے کیلئے کور گروپ قائم

کمیٹی مہنگائی کنٹرول کرنے اور اشیائے ضروریہ کی طلب و رسد کے بارے میں رپورٹ پیش کرے گی۔

یوٹیلیٹی اسٹورز میں 5 اشیا پر سبسڈی دینے کی منظوری

5 ضروری اشیا پر سبسڈی یکم اگست 2023 سے 30 جون 2024 تک دی گئی۔

پاکستان ریلوے 20 ارب کا مقروض ہو گیا

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا پاکستان ریلوے کو 10 ارب روپے دینے سے انکار

افغانستان کیلئے منگوائی جانے والی گندم کے تمام اخراجات ڈالرزمیں وصول کرنے کا فیصلہ

اجلاس میں لمپی اسکن بیماری کو نیشنل ڈیزیز ایمرجنسی قرار دینے کیلئے مشاورت کی ہدایت کی گئی۔

ای سی سی اجلاس: 8.2 ارب روپے کا رمضان ریلیف پیکج منظور

رمضان پیکج 2 کروڑ افراد کی بجائے ملک بھر کے عوام کیلئے دستیاب ہوگا۔اقتصادی رابطہ کمیٹی

ہوشیار: گیس کی قیمت پیٹرولیم پالیسی کے مطابق طے کرنے کی ہدایت

صنعتی یونٹس پر ڈبل میٹرز لگائے جائیں، وفاقی وزیر عمر ایوب کی زیر صدارت ای سی سی کے منعقدہ اجلاس میں ہدایت

افغانستان: ایک لاکھ 75 ہزار میٹرک ٹن گندم کی خریداری کی سمری منظور

سمری وفاقی وزیر اقتصادی امورعمر ایوب کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں منظور کی گئی۔

ٹاپ اسٹوریز