پاکستان، افغانستان اور یو اے ای کے درمیان ٹرائی نیشن سیریز کا شیڈول تیار

ٹرائی نیشن سیریز میں کل 7 میچز کھیلے جائیں گے جب کہ فائنل 7 ستمبر کو ہونے کا امکان ہے۔

افغانستان میں مقامی طور پر تیار کردہ بس اور کار نمائش کیلئے پیش

کابل میں صنعتی فیکٹریوں کے کمپلیکس کا افتتاح ، بس میں افغان کابینہ ارکان نے سفر بھی کیا

افغان طالبان کا مغرب نواز شہریوں کیلئے عام معافی کا اعلان

واپس آنے والے افراد کو رہائش، تعاون اور دیگر بنیادی سہولیات فراہم کی جائیں، افغان وزیر اعظم

مزار شریف میں مسجد کے باہر دھماکا ، خاتون جاں بحق ، 3 افراد زخمی

دھماکا آئی ای ڈی کے ذریعے کیا گیا ، علاقے میں خوف و ہراس

پاکستان اور افغانستان کا تعلقات بہتر کرنے اور سفارتی روابط جاری رکھنے پر اتفاق

پاکستان کے نمائندہ خصوصی صادق خان اور قائم مقام افغان وزیر خارجہ کی ملاقات میں مہاجرین کے معاملے پر بھی گفتگو

چیپمئنز ٹرافی ، انگلینڈ کے خلاف افغانستان کی دوسری وکٹ گر گئی

رحمن اللہ گربز 6 اور صدیق اللہ اتل 4 رنز بنا کر پویلین لوٹے

افغانستان میں بارش ، ژالہ باری اور سیلاب سے تباہی ، 29 افراد جاں بحق

فراہ میں جاں بحق ہونے والے 21 افراد سیر و تفریح کیلئے گئے تھے ، افغان حکام

چیمپئنز ٹرافی،جنوبی افریقا نے افغانستان کو شکست دیدی

جنوبی افریقا نے جیت کیلئے 316رنز کا ہدف دیا جواب میں افغانستان کی پوری ٹیم 208 رنز بنا کر آئوٹ ہوگئی

قندوز میں بینک کے باہر خودکش دھماکا ، 25 افراد جاں بحق ، متعدد زخمی

حملہ آور نے سرکاری ملازمین کو تنخواہیں دینے کے دوران خود کو اڑا لیا

افغانستان نے چیمپیئنز ٹرافی کیلئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا

افغان ٹیم کی قیادت حشمت اللہ شاہدی کریں گے، راشد خان اور گلبدین نائب بھی ٹیم کا حصہ

ٹاپ اسٹوریز