بھارت، موٹے پولیس افسران کی شامت آگئی، 3 ماہ میں وزن کم کریں یا ریٹائرمنٹ لیں، وارننگ جاری

عوام کا اعتماد بھی دبلے پتلے پولیس افسران کو دیکھ کر بڑھتا ہے، ڈائریکٹر جنرل آف پولیس آسام جی پی سنگھ

اسلام آباد پولیس افسران کے تقرر و تبادلے

ڈی آئی جی کیپٹن (ر) رومیل اکرم کا تبادلہ کر کے انہیں اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

پاکستان ریلوے کے افسران چار ماہ کے ٹریول اور ڈیلی الاؤنسز نہیں لیں گے، خواجہ سعد رفیق

الاؤنسز نہ لینے کا فیصلہ پاکستان ریلویز کے محدود وسائل کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے، وفاقی وزیر ریلوے

ججوں، بیوروکریٹس، افسران کیلئے خصوصی سیکٹرز میں پلاٹس غیر آئینی قرار

ریاست کی زمین اشرافیہ کیلئے نہیں بلکہ صرف عوامی مفاد کیلئے ہے، فیصلہ

سعودی عرب: اوور سیز کمیونٹی کی شکایات، سفارتخانے کے دو افسران کو بلانیکی منظوری

دونوں افسران کا تعلق سفارتخانے کے ان شعبوں سے ہے جن کی ذمہ داری براہ راست عوام کو سہولت فراہم کرنا تھی، وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات

وزیراعلیٰ پنجاب کا4شہروں کا دورہ،25افسران کیخلاف ایکشن

سی پی او اور ڈپٹی کمشنر ملتان  سمیت چار افسران  کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

سندھ پولیس: چار دن میں کورونا کے 176 کیسز رپورٹ

مختلف اسپتالوں میں 553 پولیس افسران و جوان زیر علاج ہیں، ترجمان سندھ پولیس

اسموگ: واسا کا عملی قدم، افسران کو سائیکل پہ دفتر آنے کی ہدایت

واسا افسران نے قذافی اسٹیڈیم میں سائیکل چلانے کی پریکٹس کی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز