اسلام آباد میں تحریک انصاف کا احتجاج روکنے کیلئے خندقوں کی کھدائی

شہر میں دفعہ 144 نافذ ہے ، کسی کو ہنگامہ آرائی کی اجازت نہیں دی جائے گی ، پولیس ترجمان

اسلام آباد پولیس کا قانون شکنوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

سیاسی جماعتوں کے ذمہ داران قانون شکنی کے رویے کی حوصلہ افزائی مت کریں

سکول،کالجز اور کاروباری مراکز کی بندش سےمتعلق نوٹیفکیشن جعلی ہے،اسلام آباد پولیس

شہری کسی بھی غیرمعمولی سرگرمی کی اطلاع پکار15یا آئی سی ٹی ایپ پر دیں،ترجمان

چیئرمین پی ٹی آئی کے گھر چھاپے کا معاملہ، ایس ایچ او سمیت 5 افسران معطل

بیرسٹر گوہر کو کسی بھی پولیس افسر کے قصوروار ہونے پر محکمانہ کارروائی کی یقین دہانی کروائی ہے، اسلام آباد پولیس

آئی جی اسلام آباد کی تبدیلی کاکوئی نوٹیفکیشن جاری نہیں ہوا، وفاقی پولیس

پوسٹنگ ٹرانسفر ملازمت کا حصہ ،تمام پولیس افسران تندہی اور دلجمعی سے اپنی ڈیوٹی سر انجام دیں، ترجمان

اقلیتوں کا تحفظ، اسلام آباد پولیس نے ’مائنارٹی پروٹیکشن یونٹ‘ تشکیل دیدیا

70 پولیس اہلکاروں کو ’مائنارٹی پروٹیکشن یونٹ‘ میں متعین کیا گیا ہے، ٹوئٹر بیان

اسلام آباد، فائرنگ، پولیس کانسٹیبل عنصر محمود شہید

فائرنگ کا افسوسناک واقعہ آئی جے پی روڈ پر پیش آیا، ترجمان اسلام آباد پولیس

اسلام آباد پولیس کی تنخواہیں پنجاب پولیس کے برابرکردی گئیں

پولیس فورس کی بہتری کیلئے تمام وسائل فراہم کیے جائیں گے، رانا ثنا اللہ

ٹاپ اسٹوریز