اسلام آباد دھماکے کے ملزمان گرفتار کر لیے گئے، رانا ثنااللہ

یہ لوگ کرم ایجنسی سے چلےاور راولپنڈی میں ٹھہرے، ان کے ہینڈلرزکو بھی پکڑ لیا گیا ہے۔

دہشت گرد پاکستان کے دشمن اور عوام کے قاتل ہیں، شہباز شریف

عوام دہشت گردی کے خاتمے کے لئے اپنی فورسز کے ساتھ بھرپور تعاون کریں، وزیراعظم

ٹاپ اسٹوریز