سندھ: طلبہ تنظیموں کی بحالی کا بل کابینہ سے منظور
منظور کردہ بل کے تحت طلبہ تنظیمیں کسی بھی تعلیمی ادارے خواہ وہ حکومتی ہو یا نجی، بنائی جا سکتی ہیں۔