یوکرین جنگ کے بعدامریکی اور روسی وزرائے خارجہ کی پہلی ملاقات، امریکہ کا جنگ روکنے کا مطالبہ
جب تک یوکرین کا دفاع کرنا پڑا کریں گے,امریکہ
یوکرین جنگ، بات چیت کی روسی پیشکش، کیف اور اتحادیوں نے کر دیا انکار
ہمارے مخالفین کی پالیسی کا مقصد روس کو ٹکڑے ٹکڑے کرنا ہے، روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کا سرکاری ٹی وی پر خطاب
روس کے جوہری حملے سے جاپان جیسی تباہی ممکن ہے، امریکہ
روس کا جوہری وار ہیڈ 500 سے 800 کلوٹن کے درمیان دھماکہ خیز طاقت کا حامل ہے اور اسے شہروں کو تباہ کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے، سی این این
غذائی قلت کے باعث80 لاکھ کم سن بچےموت کے خطرے سے دوچار
موت کے خطرے سے دوچار ایسے بچوں کی تعداد ہر منٹ بڑھ رہی ہے
روس، چین کو سب سے زیادہ تیل سپلائی کرنے والا ملک بن گیا
روس سے خام تیل کی چینی درآمدات میں 55 فیصد اضافہ ہوا ہے، رپورٹ
دو سپر پاورز کے درمیان تصادم کا خطرہ بڑھ سکتا ہے، روس
یوکرین کو جدید راکٹ سسٹم فراہم کرنے کا امریکی فیصلہ خطرناک نتائج کا باعث بن سکتا ہے۔
یوکرین جنگ کے مخالفین نے روسی سفیر کا منہ لال کر دیا
روس نے وارسا سے اپنا سفیر واپس بلانے اور ماسکو سے پولینڈ کا سفیر نکالنے پہ غور شروع کردیا، خبر رساں ایجنسی
ڈالر کے مقابلے میں روسی کرنسی کی اونچی اڑان
روسی کرنسی روبل کے قدر میں 6.6 فیصد اضافہ سن دو ہزار بیس کے بعد پہلی مرتبہ دیکھا گیا ہے
روس یوکرین میں اپنے مقاصد حاصل کرنے میں ناکام ہو رہا ہے، امریکہ
روسی فوج نے توقعات کے مطابق کارکردگی نہیں دکھائی، انٹونی بلنکن
یوکرین جنگ کی وجہ سے امریکا میں ریکارڈ مہنگائی
امریکہ میں گزشتہ چالیس سال میں ہونے والی مہنگائی کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے