غیرملکی انفلوئینسر پاکستان میں سستا ترین ہوٹل کا کمرہ دیکھ کر حیران
نیدرلینڈز کے یوٹیوبر نے پشاور میں ایک ہوٹل کا کمرہ دکھایا جس کا کرایا محض 1.40ڈالریعنی 400روپے تھا،ٹام اب تک 159ممالک کی سیر کرچکے ہیں
مفرور یوٹیوبر کی ’’را‘‘ سے جڑے روہت شرما کیساتھ مبینہ خفیہ گفتگو سامنے آگئی
کال ثابت کرتی ہے کہ بھگوڑا یوٹیوبر باقاعدہ طور پر بھارتی RAW کے ساتھ رابطے میں ہے۔
بھارت، ایک کروڑ کمانے والے یوٹیوبر کے گھر پر انکم ٹیکس کا چھاپہ، 24 لاکھ برآمد
بھارتی شہر بریلی سے تعلق رکھنے والے یوٹیوبر تسلیم شیئر مارکیٹ کے موضوع پر ویڈیوز بناتے ہیں۔
یوٹیوبر نادر علی نے اداکارہ سنیتا مارشل سے معافی مانگ لی
اداکارہ سنیتا کے اسلام قبول کرنے کے ارادے کے حوالے سے جاننے کا تجسس تھا، نادر علی
کسی کو اہل اور کسی کو نااہل بنانے کے چکر میں بہت بڑا تنازع ہو سکتا ہے، شیخ رشید
ن اور ش آمنے سامنے آنے والی ہیں، شیخ رشید
ماہانہ ایک ہزار ڈالر کمانے والا ننھا بچہ
برگس کو انسٹا گرام پر ڈھائی لاکھ لائکس مل چکے ہیں۔
معروف یوٹیوبر ویڈیو بناتے ہوئے پہاڑ سے گر کر ہلاک
ڈینمارک کے معروف یوٹیوبر البرٹ ڈیرلنڈ اٹلی کی پہاڑیوں پر ویڈیو بناتے ہوئے گر کر ہلاک ہو گئے ہیں۔
معروف بھارتی یوٹیوبر بھومن بام کے والدین کورونا سے ہلاک
بھارت کے معروف یوٹیوبر بھومن بام کے والدین عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث ہلاک ہو گئے۔
اس نے کہا اور میں نے ہاں کردی: زویا ناصر نے جرمن یوٹیوبر سے منگنی کرلی
پاکستانی اداکارہ زویا ناصر اور جرمن شہری کرسٹین بیٹزمین قریبی دوست ہیں۔
یوٹیوب پر پچیس لاکھ مداح رکھنے والا پرینک اسٹار
نادر علی نے 18سال کی عمر میں کامیڈی شروع کی اور آج ڈھائی ملین کے قریب لوگ اس کی پرینکس وڈیوز کے مداح ہیں