ملک بھر میں 446 یوٹیلیٹی اسٹورز بند ، مزید 500 کی بندش پر غور
خسارے میں جانے والے اسٹورز کو بند کیا گیا ، ذرائع
یوٹیلٹی سٹور زبند،ملازمین کی ہڑتال،شہری پریشان
بے نظیر انکم سپورٹ کے مستحقین بھی چینی،گھی،آٹا اور دالوں سے محروم ہو کر سراپا احتجاج
یوٹیلیٹی اسٹورز ملازمین کا بلیو ایریا میں دھرنا، ڈی چوک جانے کا اعلان
یوٹیلٹی اسٹورز بندش سے ہزاروں ملازمین کا معاشی قتل بندکیا جائے، ملازمین کا مطالبہ
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت ملنے والی سبسڈی غیر اعلانیہ بند
چینی 155 روپے کلو، 10 کلو آٹےکاتھیلا 1500 روپے اور گھی 450 روپے کلو ہو گیا
ملک بھر کے یوٹیلیٹی اسٹورز کی اتوار 31 دسمبر کی چھٹی ختم
زیادہ سے زیادہ سیل اور عوام کی سہولت کے پیش نظر یہ فیصلہ کیا گیا،
یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی کی قیمتوں میں 10سے15روپے کلو کمی کا امکان
دالوں کی قیمتوں میں بھی ردوبدل کیلئے جائزہ لیا جا رہا ہے
یوٹیلیٹی اسٹورز عام بازاروں سے بھی مہنگے ہو گئے
یوٹیلیٹی اسٹورز پر 20 کلو آٹا 2880 روپے جب کہ اوپن مارکیٹ میں 2817 روپے میں دستیاب ہے
یوٹیلیٹی اسٹورز میں 5 اشیا پر سبسڈی دینے کی منظوری
5 ضروری اشیا پر سبسڈی یکم اگست 2023 سے 30 جون 2024 تک دی گئی۔
سستی بولی مسترد، یوٹیلٹی اسٹورز کی مہنگی ترین چینی خریدنے کی تیاری
فی کلو122کی بولی مسترد،130روپے کلو پرچینی خریدنے کا اصولی فیصلہ
گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں بڑی کمی کر دی گئی، نوٹیفکیشن جاری
گھی 60 روپے جبکہ کوکنگ آئل 37 سے 59 روپے فی لٹر سستا کر دیا گیا