اٹلی کے قونصل جنرل اور انٹر میلان کے ڈائریکٹر کاکراچی یونائیٹڈفٹبال کلب کا دورہ

اس موقع پر وہ فٹ بال میچ کا حصہ بھی بنے، کراچی یونائیٹڈ انتظامیہ نے اپنی کاوشوں سے انہیں آگاہ کیا

ٹاپ اسٹوریز