جس قوم میں برہان وانی جیسے شیر بیٹے ہوں، انہیں ساری دنیا کی فوج مل کر بھی غلام نہیں بنا سکتی، شہباز شریف
پاکستان اپنے کشمیری بھائیوں بہنوں کی منصفانہ جدوجہد کی ہر ممکن حمایت کرتا رہے گا، وزیراعظم
شہید راشد منہاس کا 50واں یوم شہادت ، ڈی جی آئی ایس پی آر کا خراج تحسین
راشد منہاس نے بہادری اور وطن سے محبت کی لازوال داستان بنا ڈالی، شیخ رشید
میجر طفیل محمد شہید کا 63 واں یوم شہادت
آرمی چیف کی جانب سے شہید کے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی گئی۔
پہلا نشان حیدر پانے والے کیپٹن محمد سرور شہید کا 73واں یوم شہادت
کیپٹن محمد سرور شہید کی جرات اور وطن سے ان کی وفاداری ہمیشہ بہادری کا استعارہ رہے گی۔
کرنل شیرخان کا 22 واں یوم شہادت
شہادت کے وقت دشمن بھارتی فوج نے انہیں گھیرلیا اور ہتھیار ڈالنے کا کہا لیکن انہوں نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش کیا۔
حکیم سعید کی شہادت کو 22 برس بیت گئے
حکیم سعید نے بچوں کے لیے ہمدرد نونہال رسالہ شروع کیا جو مقبولیت کے باعث آج تک جاری ہے
پائلٹ راشد منہاس کا49واں یوم شہادت
پائلٹ آفیسر راشد منہاس نے بھانپ لیا کہ ان کا انسٹرکٹرپاکستان سے غداری کا مرتکب ہو چکا اورجہاز زبردستی بھارت لے جانا چاہتا ہے
پہلا نشان حیدر پانے والے کیپٹن محمد سرور شہید کا یوم شہادت
پاک فوج کے سربراہ کی جانب سے کیپٹن محمد سرور شہید نشان حیدر کے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی گئی۔
راشد منہاس کا 48 واں یوم شہادت آج منایا گیا
20 اگست 1971 کو راشد منہاس نے ٹرینر جیٹ طیارے میں اڑان بھری، یہ ان کی تیسری تنہا پرواز تھی
اسکردو میں چھ اور آٹھ جون کو تعطیل کا اعلان
اسکردو: گلگت بلتستان کے ضلع اسکردو کی انتظامیہ نے چھ اور آٹھ جون کو مقامی تعطیل کا اعلان کر دیا