دشمن نے پھر جارحیت کی تو اسکور 0-6 نہیں بلکہ 0-60 ہو گا، ائیر وائس مارشل شہر یار خان
60 ویں یوم دفاع پر مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب، مسلح افواج کا خصوصی پیغام
چین کی سب سے بڑی فوجی پریڈ نے پاکستان کے وقار کو بلند کیا
چین کیساتھ مضبوط تعلق کی وجہ سے پاکستان بھارت کو جواب دینے کے قابل ہوا
یوم دفاع ، مزار قائد اور مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب
پاک فضائیہ کے چاق وچوبند دستہ نے مزارقائد پرگارڈزکے فرائض سنبھال لیے
چیلنجز کا سامنا ضرور ہے، متحد ہوکر سب سے نمٹیں گے، ائیر وائس مارشل غضنفر لطیف
کوئی بھی پاکستان کو مٹا نہیں سکتا، یہ قائم رہنے کیلئے بنا ہے
پاکستان کو نقصان پہنچانے کی ہر کوشش کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، مسلح افواج کا عزم
یوم دفاع پر صدر، وزیراعظم، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس کا خصوصی پیغام
پوری قوم شہدا کی قربانیوں کو سلام پیش کرتی ہے، آئی ایس پی آر
آرمی چیف اور پاک فوج نے شہدا اور ان کے لواحقین کو خراج عقیدت پیش کیا۔
پاک فضائیہ کا یومِ دفاع کے موقع پر سیلاب متاثرین کیلئے امداد بڑھانے کا عزم
ضرورت کی اس گھڑی میں پاک فضائیہ زیادہ سے زیادہ وسائل بروئے کار لا رہی ہے، ترجمان پاک فضائیہ
مسلح افواج اور عوام کے تعلقات کو ٹھیس پہنچانے والا پاکستان کا دوست نہیں ، وزیر اعظم
وزیر اعظم کا مانومنٹ شکر پڑیاں کا دورہ، یاد گار شہدا پر پھول چڑھائے
شہدا کی بے مثال قربانیوں کی بدولت ہمارا پرچم سربلند ہے، یوم دفاع پر آرمی چیف کا پیغام
قوم کی حمایت سے مسلح افواج تمام مشکلات کے باوجود مادر وطن کی حفاظت کےلئے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
یوم دفاع و شہدا:مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریب
یوم دفاع و شہدا کی مناسبت سے مزار اقبال پر پاکستان رینجرز پنجاب کے زیر اہتمام تقریب منعقد کی گئی
امیدہےافغان امن کیلئےدنیاہماری کوششوں کوحقیقت کی نظرسےدیکھےگی،صدر
افغانستان میں امن درحقیقت پاکستان میں امن ہے، ڈاکٹرعارف علوی
جی ایچ کیو میں یوم دفاع کی تقریب
اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی بھی تقریب میں شرکت
بھارتی فضائیہ کو دھول چٹانے والے ہیرو ایم ایم عالم
جنگی طیارے ایف 86 سے ناممکن کو ممکن بنانے والے ایم ایم عالم کو وطن عزیز کے تیسرے بڑے فوجی اعزاز ’ستارہ جرات‘ سے نوازا گیا۔
افواج پاکستان نے قوم کی مدد سے دشمن کو شکست دی، صدر مملکت
پاکستان اپنے اردگرد ہونے والی تمام تبدیلیوں سے پوری طرح آگاہ ہے، ڈاکٹر عارف علوی
یوم دفاع کی مناسبت سے پاک فضائیہ کے ملی نغمے کا ٹیزر جاری
نغمے کو ملک کے معروف اور نامور گلوکار علی ظفر نے گایا ہے اور اس میں جذبہ حب الوطنی کو اجاگر کیا گیا۔
کوئی دشمن اتنی متحد قوم کو شکست نہیں دے سکتا، وزیر اعظم عمران خان
یوم دفاع کے موقع پر وزیراعظم کا مسلح افواج ، اس کے غازیوں اور شہیدوں کو خراج عقیدت
شہدا ہمارا مان ہیں اور ہم ان کے مقروض ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب
بھارتی سرکار کی احمقانہ حرکتیں پورے خطے کا امن تباہ کر سکتی ہیں، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا
مسلح افواج نے دہشتگردی کے عفریت کو شکست دی، عاصم سلیم باجوہ
پوری قوم بھرپور اعتماد کے ساتھ مسلح افواج کے ساتھ کھڑی ہے، چیئرمین سی پیک اتھارٹی
پاکستان کا سب سے بڑا فوجی اعزاز نشان حیدر
نشان حیدر شیر خدا حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہہ کے نام سے منسوب ہے۔
پاکستانی قوم کا اتحاد دشمن کا ہر ناپاک منصوبہ ناکام بناسکتا ہے، شہباز شریف
شہباز شریف نے کہا کہ ہم جنگ ستمبر کے ہیروز کو سلام پیش کرتے ہیں۔

