الیکشن کمیشن، کراچی کی 6 یوسیز میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا حکم
ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنرزاپنی موجودگی میں ووٹوں کی گنتی کرواکر تین روز میں رپورٹ پیش کریں بے، الیکشن کمیشن کا فیصلہ
کراچی: 41 یوسیز میں لگایا جانے والا اسمارٹ لاک ڈاؤن آج رات ختم
صوبائی محکمہ صحت کی سفارش پر اسمارٹ لاک ڈاؤن لگایا گیا تھا۔
سندھ حکومت نے کراچی کی یوسیز سیل کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا
ضلع شرقی کی 11 یوسیز کے متاثرہ علاقے سیل کیے گئے ہیں، ترجمان وزیراعلی ہاوس