پی آئی اے کی یورپی ملکوں میں بحالی کے امکانات روشن
فرانس اور یورپ کے دیگر ملکوں کے لیے فلائٹ آپریشن کے انتظامات شروع کردیے گئے
صرف 2 ہزار روپے لگائیں، مہینہ بھر مفت سفر کریں
پراجیکٹ تین ماہ یعنی جون، جولائی اور اگست تک جاری رہے گا
ارجنٹینا میں بھی پاکستانی سفارت خانے کا انسٹاگرام اکاؤنٹ ہیک
یورپی ملک سربیا میں موجود پاکستانی سفارتخانے کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بھی ہیک کر لیے گئے تھے
دنیا کے سب سے بڑے کاربن ڈائی آکسائیڈ کھینچنے والے پلانٹ نے کام شروع کردیا
پلانٹ کو سوئٹزر لینڈ کی کمپنی کلائم ورکس اور آئس لینڈ کی کمپنی کارب فکس نے تیار کیا ہے
بیشتر یورپی ملکوں میں آج سے لاک ڈاؤن میں نرمی کا اعلان
فرانس میں 8 ہفتوں کے بعد شہریوں کو آزادانہ نقل و حرکت کی اجازت ہو گی۔
لکسمبرگ سفری سہولیات مفت کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا
ٹرین میں صرف فرسٹ کلاس کے مسافروں کو ٹکٹیں خریدنا ہوں گی، حکومتی بیان