وزیراعلیٰ بلوچستان کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع
تمام جماعتوں سے مشاورت کر کے نئے وزیراعلیٰ کو نامزد کریں گے، یار محمد رند
چیئرمین سینیٹ کا عہدہ واپس لے لیں تاکہ ہمیں حقوق ملیں: جام کمال
یہ عہدہ بہت مہنگا پڑ گیا ہے، ہم فی سبیل اللہ تو سیاست تو نہیں کر رہے ہیں، سابق وزیراعلیٰ بلوچستان
بلوچستان: پی ٹی آئی نے وزارت اعلیٰ کے لیے یار محمد رند کو نامزد کردیا
بابر موسیٰ اسپیکر کے عہدے کے لیے امیدوار ہوں گے، پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں اتفاق رائے
وزیرتعلیم بلوچستان کامستعفی ہونےکا اعلان
میرا ضمیراجازت نہیں دے رہا کہ میں مزید جام کمال کی زیر قیادت کابینہ کا حصہ رہوں،یار محمد رند
پی ٹی آئی کا بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور
پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کے اراکین کا اہم مشاورتی اجلاس سردار یار محمد رند کی رہائش گاہ پر منعقد ہوا جس میں صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔