سائبر حملہ آور کمپنیوں کی موبائل ایپلیکیشنز کے ذریعے صارفین کا ڈیٹا چوری میں ملوث

مالویئر انفیکشن صارفین کے لیے تباہ کن نتائج پیدا کر سکتے ہیں، ماہرین

برطانوی بینک کے 3 کروڑ صارفین کا ڈیٹا ہیک ، آن لائن فروخت کیلئے پیش

ہیکرز نے بینک کے ملازمین سمیت 3کروڑ صارفین کا ڈیٹا ہیک کیا جس میں 2کروڑ 80لاکھ صارفین کے کریڈٹ کارڈ نمبر، 60لاکھ اکاؤنٹ نمبرز اور رقم کی تفصیلات شامل ہیں

جی میل اکاؤنٹ تک بغیر پاسورڈ کے رسائی کا انکشاف

کوکیز سے جڑی کمزوریوں کو ذریعہ بنا کر اکاؤنٹس تک رسائی حاصل کی جاسکتی ہے۔

دبئی: پولیس کا ہیکرز گینگ کو ختم کرنے کا اعلان، 43 افراد گرفتار

ہیکرز 3 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کا فراڈ کر چکے تھے، پولیس

امریکی محکمہ خارجہ کی 60 ہزار ای میلز چوری

چینی ہیکرز نے 10 مختلف کھاتوں سے 60 ہزار ای میلز چوری کیں۔

ہیکرز کی کارروائی، روس کے متعدد ریڈیو اسٹیشنز سے صدر پیوٹن کی جعلی تقریر نشر

جعلی تقریر میں جو آواز استعمال کی گئی تھی وہ روسی صدر کی آواز سے کافی حد تک ملتی جلتی تھی۔

ہیکرز سے خطرہ، برطانیہ میں نئے وزیراعظم کا انتخاب تاخیر کا شکار

سابق وزیر خزانہ رشی سونک اور سابق وزیر خارجہ لز ٹرس میں سخت مقابلہ ہے

فیس بک: ہیک ہو گئی، صارفین کا ڈیٹا فروخت کیلیے پیش کردیا گیا، روسی میڈیا

جو ڈیٹا فروخت کے لیے پیش کیا گیا ہے اس میں صارفین کے فون نمبرز، ای میل، لوکیشن اور یوزر آئی ڈیز بھی شامل ہیں۔

جیل میں قیدیوں سے بدسلوکی: ایرانی جیل کے سربراہ کا اعتراف، معافی مانگ لی

تلخ واقعات کا دوبارہ اعادہ نہیں ہونے دیا جائے گا، محمد مہدی حاج محمدی کا ٹوئٹر پیغام

ٹاپ اسٹوریز