دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست جاری، پاکستان کا 100 واں نمبر
جولائی سے ستمبر 2023 کے لیے دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست میں سنگاپور نے جاپان کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون پوزیشن حاصل کر لی۔