چلی میں ہیلی کاپٹر تباہ، 5 افراد ہلاک
تباہ ہونے والا ہیلی کاپٹر چلی ایئر فورس کا تھا۔
سائبیریا: ہیلی کاپٹر بجلی کے تار سے ٹکرا گیا، 6 افراد ہلاک
ہیلی کاپٹر سیاحوں کو سائبیریا کی سیر کے لیے لے کر نکلا تھا۔
ٹک ٹاکر کی اپنے ہی جنازے پر ہیلی کاپٹر سے انٹری
ڈیوڈ کی آخری رسومات پر ان کے دوست احباب کالے مبلوسات پہن کر پہنچے۔
فوج کا بلیک ہاک ہیلی کاپٹر لاپتہ، کمانڈر سمیت 10 افراد سوار
حکومت کی اولین ترجیح ہیلی کاپٹر میں سوارافراد کی زندگیوں کو بچانا ہے، جاپانی وزیراعظم
اسلام آباد پولیس کو ہیلی کاپٹر ایسے دیا جاتا ہے جیسے وہ ٹیکسی ہو، فواد چودھری
پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ غریب عوام کے جیب پر ڈاکہ ڈالنا ہے
بھارتی فضائیہ کے 2طیارے آپس میں ٹکرا کرتباہ
دونوں طیاروں نے جنگی مشقوں کے دوران اڑان بھری
عمران خان کے ہیلی کاپٹر اخراجات کی تفصیلات پیش
ہیلی کاپٹر کے اخراجات کی تفصیلی رپورٹ کمانڈنگ آفیسر 6 ایوی ایشن اسکوارڈن نے سینیٹ میں پیش کی۔
گورنر نے ہیلی کاپٹر بل پر دستخط کر دیئے
بل کے حوالے سے عدالت کا فیصلہ سب کے لئے قابل قبول ہو گا، غلام علی
دیکھتا ہوں لان میں ہیلی کاپٹر کیسے لینڈ کرتا ہے؟ گورنر خیبرپختونخوا
غلام علی نے صوبائی حکومت کے ہیلی کاپٹر کے استعمال سے متعلق بل کو بھی اعتراضات لگا کر واپس بھیج دیا۔
پی ٹی آئی کی عمران خان کے ہیلی کاپٹر کی لینڈنگ کی اجازت کیلئے ایک اور درخواست
درخواست صدر پی ٹی آئی اسلام آباد علی نواز اعوان کی جانب سے دی گئی